Qaum ke sath Dhoka ho gaya ? Jo Faisla sunaya gaya woh Asli faisla nahi tha ? Faisla tu pehlay se Na

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
18056653_10155286429668459_4238488238285789662_n.jpg
 

faveer

Councller (250+ posts)

میں قانونی ماہر نہیں ہوں اور نہ قانون کا طالب علم...،
لیکن سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے حوالے سے چند اہم نقاط آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں...!!
1- سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا نہیں ہے، فیصلہ 60 دنوں تک موخر کر دیا ہے.

2- بینچ کے پانچ ججوں میں سے بینچ کے ہیڈ کھوسہ صاحب اور جسٹس گلزار صاحب نے نواز شریف کو گھر بیجھنے کا فیصلہ کر دیا ہے جبکہ تین ججوں نے اپنا فیصلہ کمیشن کی رپورٹ آنے تک موخر کر دیا ہے اور جونہی کمیشن کا فیصلہ آئے گا، تو باقی تین ججز صاحبان میں اگر ایک جج نے بھی نواز کے خلاف فیصلہ دے دیا، تو نواز ہمیشہ کے لئے نااہل ہو جائینگے.
3- سب سے اہم اور قانونی بات یہ ہے کہ نواز شریف اور اس کے بچوں کے پاس اپنی دفاع میں قطری خط کے سوا کچھ نہیں ہے اور نہ تھا، لیکن آج سپریم کورٹ نے قطری خط کو ماننے سے انکار کر دیا ہے اور اب اصل کھیل شروع ہو گیا ہے...!!
4- جے آئی ٹی بڑے کریمینلز کیسیز میں بنائی جاتی ہے جیسا کہ عزیر بلوچ کیس، ماڈل ٹاؤن کیس، صولت مرزا کیس وغیرہ وغیرہ...، لیکن آج دو تہائی اکثریت والا وزیراعظم بھی jit کا سامنا کرے گا...، لہذا باقی خود سوچیں!!
4- مجھے جس بات نے مطمئن کیا ہے، وہ کمیشن رپورٹ کی ٹائمنگ ہے، جو کہ 60 دنوں میں اپنا رپورٹ پیش کرے گی!!
5- سب سے زیادہ الارمنگ بات اس فیصلے میں یہ ہے کہ پانچویں ججز صاحبان میں سے ایک بھی جج نے نواز اور اس کے ٹبر کی دفاع میں ایک لفظ تک نہیں لکھا...، اب ازراہِ کرم کوئی بھنگڑے ڈالنے والے پٹواریوں کو بھی یہ بات سمجھا دیں!!
لہذا میری ناقص رائے میں، آج تو نہ کسی کی ہار ہوئی ہے اور نہ جیت...، گیم آن ہے اور یہ پاکستان ہے!!
 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
یہ ہماری سپریم عدالت ہے جو مجرموں کو حکم دینے کی بجائے ان کی منتیں اور ترلے کرتی رہی کہ اپنی جائیداد کے ثبوت لاؤ اور مجرم ٹس سے مس نہ ہوئے کیونکہ وہ طاقت ور تھے اگر یہ رویہ کوئی عام شہری اختیار کرتا تو عدالت اسے ٹانگ دیتی کیونکہ وہ کمزوروں پر حکم چلاتی ہے ایسے ججوں کی عدالت کو بیت الخلا بنا دینا چاہیے