Qaum ke sath Dhoka ho gaya ? Jo Faisla sunaya gaya woh Asli faisla nahi tha ? Faisla tu pehlay se Na

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​بڑی ہمت ہے ان ،،بھائی،، لوگوں کی جو اسکو سن لیتے ہیں ،نہ صرف سن لیتے ہیں اس پہ یقین بھی کر لیتے ہیں ، حالانکہ یہ ریکارڈ ہولڈر اور سند یافتہ جھوٹا ہے۔
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
​Like I always, said Pakistan's judicial system is part of the of the problem and not part of the solution.The whole system needs a major overhaul.
 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکو تو زرداری مشہور ہے لیکن نواز اس سے بھی کئی گنا بڑا ڈاکو ہے
جس نے اپنی اور اپنی اگلی نسلوں کے لیے مال بنانے کے واسطے ملک کے ادارے تباہ کر دئیے ،
ہر ادارہ ہر طاقتور شخص اس نے خرید رکھا ہے ، کاش کے جنہوں نے ہمارے ملک کو لوٹا ہے اسی دنیا میں نشان عبرت بنیں



کاش ، انہاں دا کھک نہ روے تے جیڈا کھک رے وی جاوے ، او وی ہواۂیاں کھاندا پھرے ، اوۓ سجنو ، اسی چوکی وچ ہی لٹ گيے اں ، اللہ نواجے جیے ظالماں دا حشر وی ہٹلر پینڈو دی طرح کرے ۔ سارا سیاپا سری تے پایاں دا ای اے ۔ نا آپےکھاندا اے نہ دوجیاں نوں کھاندیاں ویکھدا اے :lol:۔



 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
​Like I always, said Pakistan's judicial system is part of the of the problem and not part of the solution.The whole system needs a major overhaul.

Its okay. You are also learning . You will come to the conclusion ... One day .


 

adslpxp2

MPA (400+ posts)
This current system will eventually fall, including the judicial system. Pakistan has gone to the dogs, and they are ripping it apart.
 

Annie

Moderator


کاش ، انہاں دا کھک نہ روے تے جیڈا کھک رے وی جاوے ، او وی ہواۂیاں کھاندا پھرے ، اوۓ سجنو ، اسی چوکی وچ ہی لٹ گيے اں ، اللہ نواجے جیے ظالماں دا حشر وی ہٹلر پینڈو دی طرح کرے ۔ سارا سیاپا سری تے پایاں دا ای اے ۔ نا آپےکھاندا اے نہ دوجیاں نوں کھاندیاں ویکھدا اے :lol:۔



...
زیدی صاب ساڈی طرفوں نواجہ زہر کھاۓ پر ساڈا دیس نہ کھاۓ ،


دل اپنے ملک کے لیے اداس ہوتا ہے کن ظالموں کے ہاتھوں میں ہے
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
...
زیدی صاب ساڈی طرفوں نواجہ زہر کھاۓ پر ساڈا دیس نہ کھاۓ ،


دل اپنے ملک کے لیے اداس ہوتا ہے کن ظالموں کے ہاتھوں میں ہے



گلیاں ہو جاون لگیاں ،تے وچ شیدا یار پھرے





 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

میں قانونی ماہر نہیں ہوں اور نہ قانون کا طالب علم...،
لیکن سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے حوالے سے چند اہم نقاط آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں...!!
1- سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا نہیں ہے، فیصلہ 60 دنوں تک موخر کر دیا ہے.

2- بینچ کے پانچ ججوں میں سے بینچ کے ہیڈ کھوسہ صاحب اور جسٹس گلزار صاحب نے نواز شریف کو گھر بیجھنے کا فیصلہ کر دیا ہے جبکہ تین ججوں نے اپنا فیصلہ کمیشن کی رپورٹ آنے تک موخر کر دیا ہے اور جونہی کمیشن کا فیصلہ آئے گا، تو باقی تین ججز صاحبان میں اگر ایک جج نے بھی نواز کے خلاف فیصلہ دے دیا، تو نواز ہمیشہ کے لئے نااہل ہو جائینگے.
3- سب سے اہم اور قانونی بات یہ ہے کہ نواز شریف اور اس کے بچوں کے پاس اپنی دفاع میں قطری خط کے سوا کچھ نہیں ہے اور نہ تھا، لیکن آج سپریم کورٹ نے قطری خط کو ماننے سے انکار کر دیا ہے اور اب اصل کھیل شروع ہو گیا ہے...!!
4- جے آئی ٹی بڑے کریمینلز کیسیز میں بنائی جاتی ہے جیسا کہ عزیر بلوچ کیس، ماڈل ٹاؤن کیس، صولت مرزا کیس وغیرہ وغیرہ...، لیکن آج دو تہائی اکثریت والا وزیراعظم بھی jit کا سامنا کرے گا...، لہذا باقی خود سوچیں!!
4- مجھے جس بات نے مطمئن کیا ہے، وہ کمیشن رپورٹ کی ٹائمنگ ہے، جو کہ 60 دنوں میں اپنا رپورٹ پیش کرے گی!!
5- سب سے زیادہ الارمنگ بات اس فیصلے میں یہ ہے کہ پانچویں ججز صاحبان میں سے ایک بھی جج نے نواز اور اس کے ٹبر کی دفاع میں ایک لفظ تک نہیں لکھا...، اب ازراہِ کرم کوئی بھنگڑے ڈالنے والے پٹواریوں کو بھی یہ بات سمجھا دیں!!
لہذا میری ناقص رائے میں، آج تو نہ کسی کی ہار ہوئی ہے اور نہ جیت...، گیم آن ہے اور یہ پاکستان ہے!!
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)

میں قانونی ماہر نہیں ہوں اور نہ قانون کا طالب علم...،
لیکن سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے حوالے سے چند اہم نقاط آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں...!!
1- سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا نہیں ہے، فیصلہ 60 دنوں تک موخر کر دیا ہے.

2- بینچ کے پانچ ججوں میں سے بینچ کے ہیڈ کھوسہ صاحب اور جسٹس گلزار صاحب نے نواز شریف کو گھر بیجھنے کا فیصلہ کر دیا ہے جبکہ تین ججوں نے اپنا فیصلہ کمیشن کی رپورٹ آنے تک موخر کر دیا ہے اور جونہی کمیشن کا فیصلہ آئے گا، تو باقی تین ججز صاحبان میں اگر ایک جج نے بھی نواز کے خلاف فیصلہ دے دیا، تو نواز ہمیشہ کے لئے نااہل ہو جائینگے..................


جناب عالی، جے آئی ٹی کی تحقیقات کے بعد موجودہ بینچ فیصلہ نہیں کرے گا بلکہ نیا بینچ تشکیل دیا جائے گا، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پانچ کی جگہ سات یا شائد تیرا ججز پر مشتمل لارجر بینچ بنے
یہ بیسٹ آف فائیو کرکٹ ٹورنا منٹ نہیں ہے جسمیں آپ دو میچ جیت چکے ہیں اور ابھی تین میچ ہونے باقی ہیں
 

viceKaptan

Senator (1k+ posts)
Supreme Court should take suo moto notice of this guy and send
him behind bars for a good few years. Had hoti haey yaar koi
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
کس کو سمجھا رہے ہو یہ صاحب سب کاپی پیسٹ کرتے ہیں



جناب عالی، جے آئی ٹی کی تحقیقات کے بعد موجودہ بینچ فیصلہ نہیں کرے گا بلکہ نیا بینچ تشکیل دیا جائے گا، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پانچ کی جگہ سات یا شائد تیرا ججز پر مشتمل لارجر بینچ بنے
یہ بیسٹ آف فائیو کرکٹ ٹورنا منٹ نہیں ہے جسمیں آپ دو میچ جیت چکے ہیں اور ابھی تین میچ ہونے باقی ہیں
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ اور آرمی نے نواز سانپ شریف کو بچا لیا ہے ۔ پانامہ کیس سے پہلے امریکن ایڈوائزر خصوصی کا نواز سانپ شریف سے ملنا اور نواز سانپ شریف کا انتہائی خوش ہونا اور ان ایڈوائزر خصوصی کا جنرل باجوہ سے ملنا اور پھر کورٹ کا پانامہ کیس کا نتیجہ اعلان کرنے کی تاریخ دینا ۔ داغ میں کچھ کالا ہے اگرچہ تیسرے جج کا بھی نواز سانپ شریف کے تمام دلایل کو رد کرنا اور آخر میں کمیشن کی ڈیمانڈ کرنا کچھ نا کچھ تو جول ضرور ہوا ہے
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Supreme Court should take suo moto notice of this guy and send
him behind bars for a good few years. Had hoti haey yaar koi
This guy has not looted Pakistan.Supreme Court should have sent Nawaz dakoo to jail.Nawaz has been looting the country for 40 years.He was found guilty in Asghar Khan case but nothing was done to him.There are dozens of other cases against Nawaz but the courts let him off every time.The rcorrupt mafia in Pakistan is above the law.
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
18033918_1374082422648689_1808065417459278860_n.jpg


https://www.facebook.com/JANI1JANI1/
 

bhasin_parveen

MPA (400+ posts)
Lana---at hai iss judiciary per ....Shame on these *****--y judges.....
All the institutions exposed....
Only hope left are the people of this nation but unfortunately our conscience is dead.......
So Ik can do nothing ...it is stupid to be hopeful.....
Now we should allow chineese freely to take over as many things as they can.

why chineese , why not Mr Modi