Punjab police arrests Capt Safdar

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
imrankhantimes-s.jpg
Haha hows the jail food? Tunn k rakh Khan inn choro ko...abb aik doosre ko zehr de k marein ge yeh
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا گیا.

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن قائد نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو راوی ٹول پلازہ سے حراست میں‌ لے لیا گیا ہے.

پولیس کا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کو اشتعال انگیز تقریر پر گرفتار کیا گیا ہے.

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اشتعال انگیز تقریر کی تھی، انہوں‌ نے قانون کو ہاتھ میں‌ لینے کی کوشش کی، قانون جو ہاتھ میں‌ لیتا ہے تو ان کے ہاتھ میں‌ ہتھکڑی ہوتی ہے.

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر نے پیشی کے دوران بھی پولیس والوں‌ سے مار پیٹ کی تھی، منصوبہ بندی کے تحت لوگوں‌کو جمع کرکے اشتعال کیا گیا.

انہوں‌ نے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدراب وزیراعظم پاکستان کے داماد نہیں‌ ہیں، وہ اب کرپشن کرنے والے شخص کے داماد ہیں، اب اگر قانون کرپشن کرنے والوں‌ کے خلاف حرکت میں‌ آتا ہے تو وہ ان کی طبیعت کو ناگوار گزرتا ہے.

فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر کو نفسیاتی ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ نواز شریف کی بیماری پر بیٹے اور داماد نے سیاست شروع کردی تھی، حسین نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے نواز شریف کو زہر دینے کا دعویٰ کیا تھا۔

خیال رہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مریم نواز کی عدالت میں‌ پیشی کے دوران پولیس پر حملہ بھی کیا تھا اور اس کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے انہوں نے ضمانت کرالی تھی۔

SIASATPK EXPOSED
THIS KHALIL GUY ( WHATEVER HIS REAL NAME IS ) IS STAFF MEMEBER /MODERATOR IS ON NOORA,S PAYROLL
?????????
 
Senorita

Senator (1k+ posts)
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر نے پیشی کے دوران بھی پولیس والوں‌ سے مار پیٹ کی تھی، منصوبہ بندی کے تحت لوگوں‌کو جمع کرکے اشتعال کیا گی

any dickless Niazi who will believe this Fake Excuse knows that "no one can beat a Punjab Police Guy....as they are such ruthless and barbarian.

wessay bhi jab Kashmir jatay huay phatti hou tou banda apnay ghar may he badmashi dikha sakta hay
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Teri kiyon phat rahi hay?
 
How do you know that Niazi are dickless ?
???????????
Some personal experience ?
???????????
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا گیا.

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن قائد نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو راوی ٹول پلازہ سے حراست میں‌ لے لیا گیا ہے.

پولیس کا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کو اشتعال انگیز تقریر پر گرفتار کیا گیا ہے.

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اشتعال انگیز تقریر کی تھی، انہوں‌ نے قانون کو ہاتھ میں‌ لینے کی کوشش کی، قانون جو ہاتھ میں‌ لیتا ہے تو ان کے ہاتھ میں‌ ہتھکڑی ہوتی ہے.

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر نے پیشی کے دوران بھی پولیس والوں‌ سے مار پیٹ کی تھی، منصوبہ بندی کے تحت لوگوں‌کو جمع کرکے اشتعال کیا گیا.

انہوں‌ نے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدراب وزیراعظم پاکستان کے داماد نہیں‌ ہیں، وہ اب کرپشن کرنے والے شخص کے داماد ہیں، اب اگر قانون کرپشن کرنے والوں‌ کے خلاف حرکت میں‌ آتا ہے تو وہ ان کی طبیعت کو ناگوار گزرتا ہے.

فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر کو نفسیاتی ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ نواز شریف کی بیماری پر بیٹے اور داماد نے سیاست شروع کردی تھی، حسین نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے نواز شریف کو زہر دینے کا دعویٰ کیا تھا۔

خیال رہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مریم نواز کی عدالت میں‌ پیشی کے دوران پولیس پر حملہ بھی کیا تھا اور اس کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے انہوں نے ضمانت کرالی تھی۔

I hope government will provide him all the facilities which he can't buy from 1500 Riyals?
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Muhatarma kion zati jang mein pori qaum ko ghaseet rehi hein
Qaum buhat samjhdar hai inhein khud decide karanay dein
???

سچی بات کڑوی ہوتی ہے ، اور تمہیں میٹھی گولیاں کھانے کی عادت ہے ، ذرا نظر تو ڈالو ، کس کی پتلون اتروائ جارہی ہے ?۔

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یار اس احمق مریم جوائی کو کتنی مرتبہ گرفتار کرنا ہے. اب تو یہ کہتا ہو گا
جیڑی مارنی جے اکو واری مار لو.
جان جھڈو.

.او ہاں یاد آیا
نفرت انگیز بینات پر مولالن فضلو کو کیوں گرفتار نہیں کیا؟

'
 
Fazloo bhe arrest hoga.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Not personal but NATIONAL experience

1 left his pants in Paltan Ground

other sold Modi Kashmir
براے مہربانی وینا ملک کی فوٹو اپنے اوتار سے ہٹا لیجیئے کیونکہ یہ انمول خاتون ہماری خفیہ ایجنسی کا اثاثہ اور اس صدی کی عظیم جاسوسہ تھیں ، محترمہ انڈیا میں ملک و قوم کی خاطر چڈی پہن کر ان کے نوجوانوں کے ساتھ لیٹی رہتیں تاکہ انہیں کسی کام کا نہ چھوڑیں، کام مکمل کر تے ہوے تھوڑی بہت چھیلی ضرور گئی تھیں پھر بھی ان کی خدمات کے صلے میں ان کی اتنی سیکسی فوٹو مت لگائیں پلیز
?
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Chowkidar Safdar who stole Maryam's virginity, & honour is in the Jail. He was caught because he was the liaison between Noora & Diesel. Some more Mafias will be caught.