Punjab CM Usman Buzdar's interesting answer on his removal rumors

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میراتعلق پی ٹی آئی کےکسی گروپ سےنہیں،تحریک انصاف کا حصہ ہوں۔

عثمان بزدار نے کہا کہ نیب نے بلایا تو ضرور جاؤں گا،ہماری وجہ سے میڈیا کا کام چلتا ہے ۔

صحافی نےوزیر اعلی عثمان بزدار سے سوال کیا کہ کیا آپ کو تبدیل کیا جارہا ہے ۔

جس پر وزیر اعلی پنجاب نے جواب دیا کہ میڈیا پر روز 3 سے 4 گھنٹے تک میلا لگا رہتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب کے دیے گئےعشائیے میں ہم سب جائیں گے۔

وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ میڈیا کا کام چل رہا ہے ہماری خیر ہے۔


 
Last edited by a moderator:

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Exactly!.

What can he say? He doesn't run the show.

The show is run by others behind, he's just a puppet.
 

QudratBaloch

Citizen
عثمان بزدار ایک سلجھا ہوا بندہ ہے وو ہمیشہ سوچ سمجھ کر بات کرتا ہے حمزہ شہباز شہباز شریف کی طرح دھکوسلے نہیں مارتا سوچ سمجھ کر بات کرتا ہے یہ غلط فہمی ہے لوگوں کی کہ عثمان بزدار کمزور وزیر اعلی ہیں
 

scolfeild

Minister (2k+ posts)
Exactly!.

What can he say? He doesn't run the show.

The show is run by others behind, he's just a puppet.
Honestly after reading your comment I am assured that you are an Idiot . You are talking from your A55 .