Public Views - Madina Masjid

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اسمیں دو باتیں ہیں

اول یہ کہ جس طرح فضل الرحمٰن گروپ کے ایک مولوی نے دھونس اور دھاندلی سے بدمعاشی کی زبان میں چیف جسٹس صاحب کو دھمکیاں دی تھیں وہ انداز تکلم تو جوتے کی نوک پر . مسجد پر تو بعد میں بات ہو گی پہلے اس ملاں کو پکڑ کر تھانے میں الٹا لٹکا کر دب کے پانجے پھیرو اور پھیرتے ہی چلے جاؤ جب تک کہ ٹی وی کیمروں کے سامنے اپنی بدمعاشی کی عدالت سے معافیاں نہ مانگے
دوئم اہل علاقه، خاص طور پر ان دو نوجوانوں نے جس شستہ اور سلجھے ہوۓ انداز میں اپنا مدعا پیش کیا ہے وہ قابل ستائش ہے اور اسے سراھیا جانا چاہیے انکی باتوں میں بہت وزن ہے اور سپریم کورٹ پبلک انٹریسٹ میں اپنے فیصلے پر نظرثانی کرکے اسے واپس لینے کے احکامات جاری کر سکتی ہے اور انہیں کرنے چاہیئں . اسی میں خیر ہے
 
Mr. A

MPA (400+ posts)

bilkul 100% sahi farmaya apne! behtari ye hai k ab jese awaam khush hai wahan k rahashi khush hain wesa hi krna chahiye isi main sahi kheir hai
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
bilkul 100% sahi farmaya apne! behtari ye hai k ab jese awaam khush hai wahan k rahashi khush hain wesa hi krna chahiye isi main sahi kheir hai
Obviously.... and that is in line with article 184 C of the Constitution. Chief Sahib can easily invoke that and reverse the judgement.
Pehlay he mulk main itnay mahaz khulay hooaye hain, eik aur kholnay ki kaya zaroort hai.
 
Hunter__

Politcal Worker (100+ posts)
bilkul 100% sahi farmaya apne! behtari ye hai k ab jese awaam khush hai wahan k rahashi khush hain wesa hi krna chahiye isi main sahi kheir hai
bhai just want to add, faisla haq pr hona chayea, hukumrani sirf ALLAH ke, or ALLAH ko khush krna he maqsood hona chayea, regardless what majority says,

Babri Masjid ko shaheed kr ky ram mandir bana dia gaya and same excuse is given, majority ko khush kr do

2nd point, agar koi legal tareeqay sy majid ko legalize kia ja skta hy to why not, ya koi penalty ya whatever. but i disagree ky bus jazbat main aa kr kaam karain
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
اسمیں دو باتیں ہیں
Pehli baat jis tarah se maulve group ke fard ne honorable judge ke bare jo alfaz istemal kya wo religious card khelne ke zumre mein ata ye log badi picture nahi dekh rahae hein in ka rawia logon ke dil mein maulvio ki koi izat nahi rahe gi khas kar young generation. har jaga syasat nahi chalti hai awam nain ishteal na pehlau. Allah se daro,
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
Obviously.... and that is in line with article 184 C of the Constitution. Chief Sahib can easily invoke that and reverse the judgement. I hope these people change their attitude towards judges and have resolve in their approach concerning this matter.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
There is a thing called precedent and rule of law, and this will set a dangerous one. That anyone can take over any or any one's land by force by building a mosque over it ( and eventually lead to kabza also )

Jaise kaha jata hai ke qanoon andha hota hai. This is the perfect time for it. Keep aside all the emotional and religious blackmailing and set an example of rule of law. So tomorrow others may benefit from this precedent.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Pehli baat jis tarah se maulve group ke fard ne honorable judge ke bare jo alfaz istemal kya wo religious card khelne ke zumre mein ata ye log badi picture nahi dekh rahae hein in ka rawia logon ke dil mein maulvio ki koi izat nahi rahe gi khas kar young generation. har jaga syasat nahi chalti hai awam nain ishteal na pehlau. Allah se daro,
True. And comments were not directed towards Mufti Taqi Usmani Sahib. Mufti Sahaib is a genuine Aalim e Deen and not a politician. Uunki baat ko suna jana chahe'aye aur unhain Cheif Sahib adalat main bula ker uun say makalma ker lain aur dono eik doosray kee baat ko samjh jaien ge', aur maslay ka hul bkhair o khobi nikal aaye gaa.
My anger was directed towards that Fazal ur Rehman's badmash comrade Mulla. Yeh kuttay Islami mamalat main siasat ghusairnay say baaz nahi aatay.
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
Mera bhi ghusa Fazal ur Rehman itni ghatia zuban (judge Gulzar saheb i have high regards for him who spread the euphoria among karachiites) ko deen se baher kardia Allah in ko samajh de they are playing with fire.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اسی بارے میں، یہ کلپ دیکھنے لائق ہے۔۔

اسمیں دو باتیں ہیں

اول یہ کہ جس طرح فضل الرحمٰن گروپ کے ایک مولوی نے دھونس اور دھاندلی سے بدمعاشی کی زبان میں چیف جسٹس صاحب کو دھمکیاں دی تھیں وہ انداز تکلم تو جوتے کی نوک پر . مسجد پر تو بعد میں بات ہو گی پہلے اس ملاں کو پکڑ کر تھانے میں الٹا لٹکا کر دب کے پانجے پھیرو اور پھیرتے ہی چلے جاؤ جب تک کہ ٹی وی کیمروں کے سامنے اپنی بدمعاشی کی عدالت سے معافیاں نہ مانگے
دوئم اہل علاقه، خاص طور پر ان دو نوجوانوں نے جس شستہ اور سلجھے ہوۓ انداز میں اپنا مدعا پیش کیا ہے وہ قابل ستائش ہے اور اسے سراھیا جانا چاہیے انکی باتوں میں بہت وزن ہے اور سپریم کورٹ پبلک انٹریسٹ میں اپنے فیصلے پر نظرثانی کرکے اسے واپس لینے کے احکامات جاری کر سکتی ہے اور انہیں کرنے چاہیئں . اسی میں خیر ہے
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Background of Madina Masjid

The park was captured to build shops (and sold illegally), to make the captured land halal a mosque was also allocated ( tah kay kisi ki jurrat nah ho us illegal jagah koh khalai karanay ki).

Now, Due to the supreme court order, adjacent to the mosque, illegal shops have been demolished, but kissi ki Bam may itna Dam nahi kay woh is masjid ko haath lagay joh bagher permission kay yahan bani hay.

Aap bhi kisi park per commercial shops illegally banana chahtay hain to aik choti sai masjid bhi banay dain, baqi jagah per apni shops bana dain. Khuda bhi Khush, Banday bhi khuch, This is how your turn black money into white money in Pakistan.

See the background of Madina Masjid.

Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
مدینہ مسجد طارق روڈ کراچی 1980 میں بنائی گئی۔

۔ یہ زمین کسی “سرکار” کی نہیں بلکہ PEHCS یعنی ایک کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی ملکیت تھی اور ہے۔ یہ جگہ سوسائٹی نے اولا” پارک کے لئے مختص کی تھی۔ اس پارک پر بھی صرف اور صرف اس سوسائٹی کے رہائشیوں کا حق استعمال تھا۔

۔ اس پارک کی زمین پر مسجد کی تعمیر کے لئے 1994 میں PECHS سے باقاعدہ تعمیر جدید کی NOC حاصل کی گئی۔

۔ اس NOC کے بعد حکومت سندھ کے محکمہ کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی KBCA (اب SBCA) سے اس مسجد کی تعمیر کا باقاعدہ نقشہ پاس کروایا گیا ہے۔

۔ مدینہ مسجد ٹرسٹ کا 1997 میں بنوری ٹاؤن ٹرسٹ سے باقاعدہ الحاق کیا گیا تھا

۔ مدینہ مسجد ٹرسٹ باقاعدہ 1991 میں حکومت سندھ سے رجسٹر بھی کراوایا گیا جس کی ہر سال تجدید کروائی جاتی رہی ہے۔

۔ مندرجہ بالا حقائق کی روشنی میں یہ مسجد کسی طرح بھی غیر قانونی نہیں ہے۔

۔ اس کوآپریٹیو سوسائٹی کے مالکان / باشندے یہاں مسجد کے لیے پارک کے حق سے از خود دستبردار ہو ئے ہیں۔ لہٰذا کسی اتھارٹی کو اسے منہدم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

وڈے دلے مجوسی کے علاوہ شائد دوسروں کو اب اعتراض نا رہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
مدینہ مسجد ٹرسٹ رجسٹرڈ جو طارق روڈ کراچی میں واقع ہے یہ مسجد۱۹۸۰میں بنائی گئی ، مدینہ مسجد باقاعدہ ٹرسٹ کے نام ہے ، یہ ٹرسٹ۱۹۸۶میں بنام : مدینہ مسجد ٹرسٹ حکومت سے رجسٹرڈ کروایا گیا ، نیز ہر سال اس کی تجدید بھی کی جاتی ہے ۔مزید برآں پاکستان ایمپلائیز” کو آپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی“ کے جنرل سیکٹری نے مورخہ۶دسمبر۱۹۹۴کو لیٹر نمبرPECHS/1655/94کے مطابق دل کشاں پارک کی جگہ پر پوری مارکیٹ ، اہل علاقہ ومحلہ ، مکین حضرات کے بےحد اصرار پر مدینہ مسجد کی تعمیر کیNOC دی، اورسنہ۲۰۰۰ءمیں ٹرسٹ کی رجسٹریشن کی باقاعدہ تجدید بھی کی گئی ہے ، مدینہ مسجد کی زمینPECHS کی ملکیت تھی ،جن سے۱۹۹۴میں باقاعدہ جدید تعمیر کیNOCحاصل کی گئی، اور حکومت سندھ کے محکمہKBCجو ابSBCAکہلاتا ہے سے۱۹۹۶میں اس کا باقاعدہ نقشہ پاس کرویا گیاہے ۔ مدینہ مسجد ٹرسٹ کا۱۹۹۷میں علامہ بنوری ٹرسٹ [جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاون] سے باقاعدہ الحاق کیا گیا ہے ،مدینہ مسجد ٹرسٹ ہر سال اپنی آمدنی اور اخراجات کا آڈٹ بھی کرواتاہے ، اس مسجد میں عام نمازوں میں تقریبا دو ہزار افراد شرکت کرتے ہیں ، جبکہ جمعہ کی نماز میں چار سے پانچ ہزار کا مجمع ہوتا ہے، اور الحمد للہ آج تک مسجد قائم ودائم ہے ۔آج تک کسی فرد یا جماعت کو اس مسجد سے کسی بھی قسم کی کوئی ادنی تکلیف یا ضرر نہیں پہنچا، اور کسی نے کسی بھی فورم پر کوئی شکایت یا دعوی تک نہ کیا، آج تک تمام معاملات باہمی اتحاد واتفاق کی روشنی میں نمٹائے گئے ، اور بقول عدالت عالیہ کے یہ مفاد عامہ کے حامل پارک کی زمین پر بنائی گئی ، لہذا وہ متعلقہ حضرات جس کے مفاد کو تحفظ دینے کے تحت یہ قدم اٹھایا جارہا ہے، وہ سب کے سب اس مسجد کے وجود پر مکمل راضی متفق ومتحد ہیں اور کسی کو اسکے ہونے پر کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں ہے ۔
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
مدینہ مسجد طارق روڈ کراچی 1980 میں بنائی گئی۔

۔ یہ زمین کسی “سرکار” کی نہیں بلکہ PEHCS یعنی ایک کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی ملکیت تھی اور ہے۔ یہ جگہ سوسائٹی نے اولا” پارک کے لئے مختص کی تھی۔ اس پارک پر بھی صرف اور صرف اس سوسائٹی کے رہائشیوں کا حق استعمال تھا۔

۔ اس پارک کی زمین پر مسجد کی تعمیر کے لئے 1994 میں PECHS سے باقاعدہ تعمیر جدید کی NOC حاصل کی گئی۔

۔ اس NOC کے بعد حکومت سندھ کے محکمہ کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی KBCA (اب SBCA) سے اس مسجد کی تعمیر کا باقاعدہ نقشہ پاس کروایا گیا ہے۔

۔ مدینہ مسجد ٹرسٹ کا 1997 میں بنوری ٹاؤن ٹرسٹ سے باقاعدہ الحاق کیا گیا تھا

۔ مدینہ مسجد ٹرسٹ باقاعدہ 1991 میں حکومت سندھ سے رجسٹر بھی کراوایا گیا جس کی ہر سال تجدید کروائی جاتی رہی ہے۔

۔ مندرجہ بالا حقائق کی روشنی میں یہ مسجد کسی طرح بھی غیر قانونی نہیں ہے۔

۔ اس کوآپریٹیو سوسائٹی کے مالکان / باشندے یہاں مسجد کے لیے پارک کے حق سے از خود دستبردار ہو ئے ہیں۔ لہٰذا کسی اتھارٹی کو اسے منہدم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

وڈے دلے مجوسی کے علاوہ شائد دوسروں کو اب اعتراض نا رہے
The mosque is disputed or not is not even an issue. The adjacent shops which were built with the mosque have already been demolished. Those shop owners are quite rich and they must have found a good lawyer, The issue is since there is no mosque in the closer area and a mosque is more important than a park then the Supreme Court should waive their decision of the destruction of the mosque. There is no solicitor who wants to raise the issue that the mosque is legally built.
 
یہ کیا ۔۔ تمہارے کتنے رنگ ہیں۔۔
یہاں تو تم مجھ سے اتفاق کرتے نظر آرہے ہو اور دوسری جگہ مجھ سے خوا مخواہ الجھ رہے ہو
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیا ۔۔ تمہارے کتنے رنگ ہیں۔۔
یہاں تو تم مجھ سے اتفاق کرتے نظر آرہے ہو اور دوسری جگہ مجھ سے خوا مخواہ الجھ رہے ہو

What? I never said that the mosque is NOT disputed. I said it is not an issue. Mufti Taqi Usmani is NOT saying that the mosque is not disputed. HE is saying that since it has been around for 25 years since there is no mosque in the close area, the Supreme court should waive their decision. You're saying that the construction of the mosque is NOT disputed.
There is a big difference.