Public veiws on "Mere Pas Tum Ho" Last episode

shamsheer

Senator (1k+ posts)
اس قوم کو کس کام پر لگا دیا ہے ان میڈیا کے دلالوں نے۔ ہمارا حال تیسری دنیا سے بدتر ہے اور شوخ سپر پاور والے۔ ان میڈیا والوں نے پیسے کو خدا بنا لیا ہے۔ کہیں صحافتی طوائف ہیں، کہیں سیاسی اور کہیں آرٹ کے نام پر پیشہ کرنے والے۔ ان سے بہتر تو طوائفیں ہیں جن کے گناہ خلوت میں ہوتے ہیں۔ یہ میڈیا ہاوس تو پوری قوم کو بربادی کے راستے پر دھکیل رہے ہیں۔