Cheeta Chaalbaaz
Banned
?????? ?????? ?? ??? ????
NOT!only in law and order punjab is better since its never been hub of terrorrism. and ofcourse why wouldnt that be since showbaz called TTP their bro
محکمہ پولیس میں اصلاحات
?????? ?????? ?? ??? ????
نوے دن میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن
سیاست پی کے کی ٹیم اور غیر جانبدار سروے؟
لکھ دی لعنت تے در فٹے منہ - شرم تم کو کبھی نہیں آتی
جو سیاست پی کے کی ٹیم گالیاں بکنے والے پیپسی برگروں کو چھوڑ کر باقی لوگوں کو بین کرے اسکی غیر جانبداری کے بارے میں خوب اندازہ کیا جا سکتا ہے
source link please. I would see the date it posted. It must be during ANP govt. Also; can you please tell me how many in punjab are on VIP duties and how many are for service. Ab es ka jwab detay huway ap ka moun ban jaaey ga (thumbsdown)
30 February????????:13:(cry) alaaaaaaa apne to qayamat he laa di yaarr [hilar]:lol:[hilar]
نوے دن میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن
Pasha Party in KPK
ZERO
Jo h bas social media or Facebook par, reality mein kuch nahi.
Say NO to JEW TV
چولیں نہ مارا کریں اور کوئی کام کی بات کیا کریں
خبر کے اوپر جا کر لفٹ کلک کریں اور خبر کا لنک نکال لیں اور اس چول کو بھی دے دیں جس نے
آپکی پوسٹ کو لائیک کیا ہے
یہ بیس فروری دو ہزار چودہ کا جنگ اخبار ہے اور یہ وہ دور تھا جب چول خان ہر ہفتے بے شرمی سے جیو کے کیمروں کے سامنے چوڑے ہو کر بیٹھنے اور انٹرویو دینے میں فخر محسوس کرتا تھا
http://jang.com.pk/jang/feb2014-daily/20-02-2014/updates/2-20-2014_11140_1.gif
پنجاب پر بات کرنی ہے تو نیا تھریڈ کھول لیں - یہ تھریڈ صرف کے پی کے پر بحث کیلیے ہے
باقی پیپسی برگروں کو بعد میں جواب دونگا - فی الحال تھوڑا مصروف ہوں
ویسے اخبار بھی ایسا دھونڈ کر لاتے ہوں جس پر صرف ہنسا ہی جا سکتا ہے۔
تیس فروری کون سی تاریخ ہوتی ہے؟
اور الیکشن کمشن جب تک نئی حلقہ بندی نہیں کرتا بلدیاتی الیکشن کس طرح ہو سکتے ہیں۔
اور آپ بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر پی ٹی آئی پر تنقید کر رہے ہیں۔ کیا کیسی اور صوبے میں بلدیاتی انتخابات ہوئے ہیں؟
اگر نہیں ہوئے تو آپ کی مدح سرائی کا محور صرف کے پی کے کیوں؟ کیا اس لیے کہ پی ٹی آئی سے آپ کی ذاتی مخاصمت ہے؟
میرا خیال تو یہ ہے کہ آپ پڑھے لکھے آدمی ہیں۔ کم از کم میٹرک تو کیا ہی ہوگا۔ اس لیے آپ کو پتا ہوگا کہ بورڈز کا کسی امتحانی ہال کی کرسی میزوں سے واسطہ نہیں ہوتا۔یہ کام اس سکول کا ہوتا ہے جہاں امتحان دیا جاتا ہے۔ آج تک ایسا نہیں ہوا کہ بورڈ سکولوں کالجوں کو میز کرسیاں فراہم کرتا ہو۔ اور ایک بار پھر بتا دوں کہ بورڈز خود مختار ادارے ہوتے ہیں، یہ براہ راست صوبائی حکومت کے دائرہ کار میں نہیں آتے۔
اب آتے ہیں آپ کی دوسری بات کی طرف دیر پایان وغیرہ وہ علاقے ہیں جہاں کافی عرصے تک طالبان کا قبضہ رہا۔ اور چالیس فیصد سے زیادہ سکول تباہ ہوئے۔جب یہ امتحان ہو رہے تھے اس وقت تک پی ٹی آئی کی حکومت کو آئے ہوئے دس مہینے ہوئے۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ دس مہینوں میں یہ تمام سکول دوبارہ تعمیر ہوجاتے؟
اخبار میں کوئی پرابلم نہیں ہے - تیس فروری لکھنا کتابت کی غلطی تھی اور نیچے خبر کی تفصیل میں اٹھائیس فروری ہی لکھا ہوا ہے
اگر بلدیاتی الیکشن الیکشن کمشن کی نئی حلقہ بندیوں تک نہیں کروائے جا سلتے تھے تو پھر چول خان نے نوے دن میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی چول کیوں ماری تھی؟
کیسی اور صوبے میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانے کی تنقید اس لیے نہیں کی جاتی ہے کہ کسی دوسری پارٹی نے مجمع لگا کر نوے دن میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا وعدہ نہیں کیا تھا