Public Opinion - KPK Government's Performance - Siasat.pk Exclusive

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں جناب - میں آکسفورڈ کا پڑھا لکھا جاہل ہوں

لوگ مجھے چول خان کہتے ہیں کیونکہ میں گزشتہ بیس سالوں سے سیاسی چولیں مار رہا ہوں

میں ہر الیکشن سے پہلے کلین سویپ، سونامی اور وزیر اعظم بننے کا دعوا کرتا ہوں اور ہر الیکشن میں عوام میری ضمانت ضبط کروا کر میرا منہ کالا کر دیتے ہیں

میں اتنا ڈھیٹ اور بے شرم ہوں کہ ہر الیکشن ہار کر شرمندہ ہونے کی بجائے دھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیتا ہوں

میں اقتدار کی ہڈی کا اتنا بھوکا ہوں کہ یوم آزادی کو یوم فساد میں بدلنے سے گریز نہیں کرتا ہوں

[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

واہ بڑے صاف گو ہو۔ اپنے بارے میں سب کچھ صاف صاف بتا دیا۔مجھے باقی کا تو پتا نہیں لیکن یہ سچ ہے کہ ڈھیٹ اور بے شرم ہو۔ویسے اب لگنے لگا ہے کہ تم پرفیکٹ سٹرینجر کا دوسر روپ ہو۔
 
Last edited:

اگر آپ ایک مائنڈ سیٹ کے ساتھ آئیں تو پھر آپ بیلنس بات نہیں کر سکتے۔
الیکشن کروانا ایکشن کمشن کا کام ہے۔صوبائی حکومت کا نہیں ہے۔ اور سپریم کورٹ کے حوالے سے ہی نئی حلقہ بندیوں کے بغیر جب الیکشن نہیں ہو سکتے تو پھر کسی تو موردالزام نہیں ٹھرایا جا سکتا۔

اس وقت بلدیاتی الیکشن سے زیادہ اہم بجلی ہے۔ جس شخص نے چھے ماہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ اس کے بارے میں آپ کیا کہیں گے۔ اس نے بھی تو مجمے لگا کر اور مائیک گرا گرا کر یہ وعدہ کیا

تھا۔اس کو آپ کیا نام دیں گے؟ویسے یہ نون لیگ والے کتابت کی غلطیاں کچھ زیادہ ہی نہیں کرتی؟

اگر الیکشن کروانا ایکشن کمشن کا کام ہے۔صوبائی حکومت کا نہیں ہے۔ اور سپریم کورٹ کے حوالے سے ہی نئی حلقہ بندیوں کے بغیر جب الیکشن نہیں ہو سکتے تو پھر

چول خان کو نوے دن میں بلدیاتی انتخابات کروانے والی چول مارنے کی کیا ضرورت تھی؟

یہ تھریڈ پے پی کے حکومت کی کارکردگی کے بارے میں ہے. دوسری باتوں کے لیے الگ سے تھریڈ کھول لیں

Say NO to JEW TV

ہا ہا ہا ہا ہا

میرے کومنٹس میں سے یہ جملے کیوں نکال دیے تھے؟

"

یہ بیس فروری دو ہزار چودہ کا جنگ اخبار ہے اور یہ وہ دور تھا جب چول خان ہر ہفتے بے شرمی سے جیو کے کیمروں کے سامنے چوڑے ہو کر بیٹھنے اور انٹرویو دینے میں فخر محسوس کرتا تھا

"

;);)
;)
 
بھائی ہمیں ان فضول باتوں کے تھریڈ کھولنے کی ضرورت نہیں۔ البتہ آئینہ دکھانا ضروری ہے۔
ہاں آپ کو نئے نئےتھریڈ بنانے کا بہت شوق ہے اسی لیے چھے ماہ میں بجلی کا بحران ختم کرنے پر آپ ہی تھریڈ بنائیں۔
یہ بتاؤ۔ شہباز شریف کے لیے کیا نام تجویز کر رہے ہو۔
 
بھائی جی

آئینہ ہی تو دکھایا ہے - برا کیوں مان رہے ہو؟

ابھی تو میں نے صرف نوے دن والی چول دکھائی ہے - کہیں تو پورے بیس سالوں کی چولیں یہاں پوسٹ کر دوں؟

یقین کریں چول خان کی چولیں پڑھنے، سننے اور دیکھنے کے بعد میں نے پنجابی کامڈین ڈرامے دیکھنا بند کر دیئے ہیں

:)
 
abkhaliq555

Politcal Worker (100+ posts)
Very Good Show by Siasat.pk - Shabash - Take independent views from People of Pakistan.Keep it up - Very well done by Siasat.pk.
 
abkhaliq555

Politcal Worker (100+ posts)
Very Good Show by Siasat.pk - Shabash - Take independent views from People of Pakistan.Keep it up - Very well done by Siasat.pk.Pls make a small Questioner to ask them:
1) All MPAS and Ministers are easily accessible.
2) First - Education and Health.
3) If things are expensive - Always u hv to study the things are producing n this area.
4) Always the cities near to port is cheaper than others and as far from port will be expensive in all items except things are produced by this area.
5)Police and the major - INSAF is easy and for every one or for selective persons.
6)Political interference - Nill - 50 % or more.
7) For IDPs - what they are doing even they are responsibility of Federal Govt.
8) Ask them What is suggestions and in which dept they need more improvement.
 
Last edited:

ahmedjadoon

Politcal Worker (100+ posts)

ہا ہا ہا ہا ہا

میرے کومنٹس میں سے یہ جملے کیوں نکال دیے تھے؟

"

یہ بیس فروری دو ہزار چودہ کا جنگ اخبار ہے اور یہ وہ دور تھا جب چول خان ہر ہفتے بے شرمی سے جیو کے کیمروں کے سامنے چوڑے ہو کر بیٹھنے اور انٹرویو دینے میں فخر محسوس کرتا تھا

"

;);)
;)
The nation recognized worst enemy in the form of JEW NETWORK quite late. They have been doing this harm to Pakistan long before.
 
kaalashaa

Minister (2k+ posts)
Tu puttar 14 ke baad pashto filmain dekhna sharoo ho jae ga. LMAO!

بھائی جی

آئینہ ہی تو دکھایا ہے - برا کیوں مان رہے ہو؟

ابھی تو میں نے صرف نوے دن والی چول دکھائی ہے - کہیں تو پورے بیس سالوں کی چولیں یہاں پوسٹ کر دوں؟

یقین کریں چول خان کی چولیں پڑھنے، سننے اور دیکھنے کے بعد میں نے پنجابی کامڈین ڈرامے دیکھنا بند کر دیئے ہیں

:)
 
jason

Chief Minister (5k+ posts)
The delay is on the part of ECP because it is not willing to coduct elections on bio matric system and is delaying the proces on one excuse or another.
The problem with KPK Govt. is that if they accept elections on traditional basis then they would never force the ECP to conduct these elections on Bio metric Basis.

Why ECP is not willing to conduct elections on Bio metric is very obvious they want to keep the rigging option open.
 
Muslim_

Citizen
Kis ko bewaqoof bana raha hai Siasat.pk? Who doesn't know this is a forum FROM PTI member FOR the PTI members where the giver and receiver both discuss among themselves lol. We, the people of KPK, will not vote this non-sense party in the next elections, in sha Allah. Showing only 5 people in the interview? LMAO. Get a life, guys. PTI has miserably failed in KPK. That is why the troll Imran Khan is going for a "Fasadi March". Desperate piece of garbage. How on earth someone can trust a person who changes his statement the next day? Keep living in a fairy-land, called "Siasat.pk" hahahahahaha.
 
rmcrazy

Politcal Worker (100+ posts)
سیاست ڈاٹ پی کے کی اس کاوش کو انتہائی مثبت انداز سے دیکھتے ہوئے میں اسس کی ٹیم سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ قطع نظر لوگوں کی تنقید کے اپنا کام جاری رکھیں۔کیونکہ آپ کی یہ کوشش انتہائی مثبت انداز سے دیکھنے جانے کے قابل ہے۔ لیکن کچھ لوگ شاید پیدا ہی ناجائز تنقید کرنے کے لئے ہوتے ہیں جو خود تو کسی قابل نہیں ہوتے لیکن اوروں کے حوصلے پست کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہیں تا کہ کوئی اور بھی کسی قابل نہ ہو سکے۔ لوگوں کی آرا ہم تک پہچانے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
 
iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
Every Pakistani should be welcomed every where in Pakistan.

But if there is much goodness in KPK then why these people haven chosen to stay in Punjab, or where ever they are, I think thats because Punjab is much better governed than KPK, which they obviously know.

A question should be "is KPK Gov better than the Punjab Gov"???

Pathans living in Punjab are only due to the job/business oppertunities here in Punjab. Status quo parties since Pakistan's inception, havent paid any heed to the development of KPK. So brother, do not blame PTI ONE year of regime for KPK's backwardness.
 
amir_ali

So what has the PTI gov done for creation of jobs, business opportunities in KPK, how many people have moved back to KPK due to that.
 
iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
So what has the PTI gov done for creation of jobs, business opportunities in KPK, how many people have moved back to KPK due to that.

Bhai 1 saal me sirf Indian movie me hi Paris/London/New York jaisy shehr bnty h, reality me time chaheye hota h even 1 ghr banany me. I hope you would not waste time with counter arguments :)
 
b7773w

Citizen
This is generic talk with some traders in a Nowshehra market. I would have preferred if interviews with people that have actual interaction with the govt service departments like police, education and health. Like if you went to register a murder case or theft case, how police dealt with the complainant and the complain. How easy is it to register an FIR compared to pre-PTI days ? After FIR, how transparently and honestly the investigations were conducted by the police ...all the way to the actual prosecution by the Police prosecutor. Lets not include the courts conduct only limited to prosecutor's role.

Similarly, a look at an actual school. How punctual the teachers have become. Is the tuition mafia still busy at public (Govt run) schools ? Are teacher paid better? Any change in their evaluation systems etc.

How a patient is being dealt with in a hospital?

All of above and how was it before.....
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں