Public Opinion - KPK Government's Performance - Siasat.pk Exclusive


?????? ?????? ?? ??? ????






 


انصاف کا بول بھالا - دعویداروں کا منہ کالا


ایک سال سے زائد ہوگیا ہے. کیا اس مظلوم لڑکی کو انصاف ملا ہے؟






 

Wajdan

MPA (400+ posts)

محکمہ پولیس میں اصلاحات





source link please. I would see the date it posted. It must be during ANP govt. Also; can you please tell me how many in punjab are on VIP duties and how many are for service. Ab es ka jwab detay huway ap ka moun ban jaaey ga (thumbsdown)
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

?????? ?????? ?? ??? ????







???? ???? ?? ?? ?? ?? ??? ???? ???? ????? ???? ?? ?? ?? ????? ?? ??? ?? ????? ?? ??? ??? ?? ??? ???? ?? ????? ?? ??? ??????? ??? ?? ???? ????? ?? ????? ???? ??????? ??? ?? ???? ?? ???? ?? ???? ?????? ??? ???? ??? ??? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ?????? ?????? ?? ??? ?????? ????? ???? ??? ??? ??? ??? ??? ??? ??? ?? ????? ??? ????? ????? ???? ???? ?? ???? ???? ?????? ????? ?? ????? ??? ??? ???? ?????

?? ???? ??? ??? ?? ????? ??? ?? ??? ??? ????? ????? ?? ????? ??? ???? ???? ???? ?? ?????? ?? ???? ???? ??? ????? ???? ?? ????? ???? ???? ??????? ?? ?????? ?? ??? ??? ?? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ????? ?? ???? ???? ?? ????? ????? ??? ??? ?????? ??? ?? ?? ?????? ??? ?? ???? ???? ?????? ????? ???????
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

نوے دن میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن



ویسے اخبار بھی ایسا دھونڈ کر لاتے ہوں جس پر صرف ہنسا ہی جا سکتا ہے۔

تیس فروری کون سی تاریخ ہوتی ہے؟
اور الیکشن کمشن جب تک نئی حلقہ بندی نہیں کرتا بلدیاتی الیکشن کس طرح ہو سکتے ہیں۔


اور آپ بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر پی ٹی آئی پر تنقید کر رہے ہیں۔ کیا کیسی اور صوبے میں بلدیاتی انتخابات ہوئے ہیں؟
اگر نہیں ہوئے تو آپ کی مدح سرائی کا محور صرف کے پی کے کیوں؟ کیا اس لیے کہ پی ٹی آئی سے آپ کی ذاتی مخاصمت ہے؟
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)


سیاست پی کے کی ٹیم اور غیر جانبدار سروے؟


لکھ دی لعنت تے در فٹے منہ - شرم تم کو کبھی نہیں آتی


جو سیاست پی کے کی ٹیم گالیاں بکنے والے پیپسی برگروں کو چھوڑ کر باقی لوگوں کو بین کرے اسکی غیر جانبداری کے بارے میں خوب اندازہ کیا جا سکتا ہے





تو اپنا سروے بنا کے پیش کرتے، کس نے روکا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ جو تصویر تم نے شئیرکی ہے ایک تو وہ اتنا بڑا مسلۂ تھا ہی نہیں اور حل بھی ایک دن میں ہوگیا ورنہ پنجاب میں تو وآئی ڈی اے کی ہڑتال اور احتجاج مہینوں چلتی رہی، کسی نے نوٹس ہی نہیں لیا۔ میں بھی ایسی اور اس جیسی بے شمار تصاویر دے سکتا تھا۔
 
source link please. I would see the date it posted. It must be during ANP govt. Also; can you please tell me how many in punjab are on VIP duties and how many are for service. Ab es ka jwab detay huway ap ka moun ban jaaey ga (thumbsdown)





چولیں نہ مارا کریں اور کوئی کام کی بات کیا کریں

خبر کے اوپر جا کر لفٹ کلک کریں اور خبر کا لنک نکال لیں اور اس چول کو بھی دے دیں جس نے


آپکی پوسٹ کو لائیک کیا ہے

یہ بیس فروری دو ہزار چودہ کا جنگ اخبار ہے اور یہ وہ دور تھا جب چول خان ہر ہفتے بے شرمی سے جیو کے کیمروں کے سامنے چوڑے ہو کر بیٹھنے اور انٹرویو دینے میں فخر محسوس کرتا تھا

http://jang.com.pk/jang/feb2014-daily/20-02-2014/updates/2-20-2014_11140_1.gif


پنجاب پر بات کرنی ہے تو نیا تھریڈ کھول لیں - یہ تھریڈ صرف کے پی کے پر بحث کیلیے ہے


باقی پیپسی برگروں کو بعد میں جواب دونگا - فی الحال تھوڑا مصروف ہوں






 
Last edited:

desan

Prime Minister (20k+ posts)
Like the interview style.

Very neutral tone and appeared to be quite impartial with no leading questions...
 

LivePakistan

Minister (2k+ posts)
Pasha Party in KPK



ZERO


Jo h bas social media or Facebook par, reality mein kuch nahi.

You seems to be Perfect Stranger with new ID? Why don't you go yourself to KPK and find out ground reality? Improvements in Police are being admitted by critics of IK even.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Thank you Siasat.pk for going to KPK and presenting people's view. I must congratulate KPK Govt (PTI, JI), no doubt they have brought a visible change in police, education and health (clap) Baicharey NOONERS abb siasat.pk waloon ko kosein gei, ro ro kar buraa haal hou jaey ga inn ka :lol:
 

16662777

Politcal Worker (100+ posts)
Great programme. Keep up the good work. We need more programes being conducted by these neutral and honest Siasat moderators. There are a lot of snakes out there in media who cant be trusted. good job.
 

ahmedjadoon

Politcal Worker (100+ posts)


چولیں نہ مارا کریں اور کوئی کام کی بات کیا کریں

خبر کے اوپر جا کر لفٹ کلک کریں اور خبر کا لنک نکال لیں اور اس چول کو بھی دے دیں جس نے


آپکی پوسٹ کو لائیک کیا ہے

یہ بیس فروری دو ہزار چودہ کا جنگ اخبار ہے اور یہ وہ دور تھا جب چول خان ہر ہفتے بے شرمی سے جیو کے کیمروں کے سامنے چوڑے ہو کر بیٹھنے اور انٹرویو دینے میں فخر محسوس کرتا تھا

http://jang.com.pk/jang/feb2014-daily/20-02-2014/updates/2-20-2014_11140_1.gif


پنجاب پر بات کرنی ہے تو نیا تھریڈ کھول لیں - یہ تھریڈ صرف کے پی کے پر بحث کیلیے ہے


باقی پیپسی برگروں کو بعد میں جواب دونگا - فی الحال تھوڑا مصروف ہوں






Say NO to JEW TV
 
ویسے اخبار بھی ایسا دھونڈ کر لاتے ہوں جس پر صرف ہنسا ہی جا سکتا ہے۔

تیس فروری کون سی تاریخ ہوتی ہے؟
اور الیکشن کمشن جب تک نئی حلقہ بندی نہیں کرتا بلدیاتی الیکشن کس طرح ہو سکتے ہیں۔


اور آپ بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر پی ٹی آئی پر تنقید کر رہے ہیں۔ کیا کیسی اور صوبے میں بلدیاتی انتخابات ہوئے ہیں؟
اگر نہیں ہوئے تو آپ کی مدح سرائی کا محور صرف کے پی کے کیوں؟ کیا اس لیے کہ پی ٹی آئی سے آپ کی ذاتی مخاصمت ہے؟



اخبار میں کوئی پرابلم نہیں ہے - تیس فروری لکھنا کتابت کی غلطی تھی اور نیچے خبر کی تفصیل میں اٹھائیس فروری ہی لکھا ہوا ہے


اگر بلدیاتی الیکشن الیکشن کمشن کی نئی حلقہ بندیوں تک نہیں کروائے جا سلتے تھے تو پھر چول خان نے نوے دن میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی چول کیوں ماری تھی؟


کیسی اور صوبے میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانے کی تنقید اس لیے نہیں کی جاتی ہے کہ کسی دوسری پارٹی نے مجمع لگا کر نوے دن میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا وعدہ نہیں کیا تھا



 

میرا خیال تو یہ ہے کہ آپ پڑھے لکھے آدمی ہیں۔ کم از کم میٹرک تو کیا ہی ہوگا۔ اس لیے آپ کو پتا ہوگا کہ بورڈز کا کسی امتحانی ہال کی کرسی میزوں سے واسطہ نہیں ہوتا۔یہ کام اس سکول کا ہوتا ہے جہاں امتحان دیا جاتا ہے۔ آج تک ایسا نہیں ہوا کہ بورڈ سکولوں کالجوں کو میز کرسیاں فراہم کرتا ہو۔ اور ایک بار پھر بتا دوں کہ بورڈز خود مختار ادارے ہوتے ہیں، یہ براہ راست صوبائی حکومت کے دائرہ کار میں نہیں آتے۔

اب آتے ہیں آپ کی دوسری بات کی طرف دیر پایان وغیرہ وہ علاقے ہیں جہاں کافی عرصے تک طالبان کا قبضہ رہا۔ اور چالیس فیصد سے زیادہ سکول تباہ ہوئے۔جب یہ امتحان ہو رہے تھے اس وقت تک پی ٹی آئی کی حکومت کو آئے ہوئے دس مہینے ہوئے۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ دس مہینوں میں یہ تمام سکول دوبارہ تعمیر ہوجاتے؟



نہیں جناب - میں آکسفورڈ کا پڑھا لکھا جاہل ہوں


لوگ مجھے چول خان کہتے ہیں کیونکہ میں گزشتہ بیس سالوں سے سیاسی چولیں مار رہا ہوں


میں ہر الیکشن سے پہلے کلین سویپ، سونامی اور وزیر اعظم بننے کا دعوا کرتا ہوں اور ہر الیکشن میں عوام میری ضمانت ضبط کروا کر میرا منہ کالا کر دیتے ہیں


میں اتنا ڈھیٹ اور بے شرم ہوں کہ ہر الیکشن ہار کر شرمندہ ہونے کی بجائے دھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیتا ہوں


میں اقتدار کی ہڈی کا اتنا بھوکا ہوں کہ یوم آزادی کو یوم فساد میں بدلنے سے گریز نہیں کرتا ہوں

[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]


 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)


اخبار میں کوئی پرابلم نہیں ہے - تیس فروری لکھنا کتابت کی غلطی تھی اور نیچے خبر کی تفصیل میں اٹھائیس فروری ہی لکھا ہوا ہے


اگر بلدیاتی الیکشن الیکشن کمشن کی نئی حلقہ بندیوں تک نہیں کروائے جا سلتے تھے تو پھر چول خان نے نوے دن میں بلدیاتی انتخابات کروانے کی چول کیوں ماری تھی؟


کیسی اور صوبے میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانے کی تنقید اس لیے نہیں کی جاتی ہے کہ کسی دوسری پارٹی نے مجمع لگا کر نوے دن میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا وعدہ نہیں کیا تھا




اگر آپ ایک مائنڈ سیٹ کے ساتھ آئیں تو پھر آپ بیلنس بات نہیں کر سکتے۔
الیکشن کروانا ایکشن کمشن کا کام ہے۔صوبائی حکومت کا نہیں ہے۔ اور سپریم کورٹ کے حوالے سے ہی نئی حلقہ بندیوں کے بغیر جب الیکشن نہیں ہو سکتے تو پھر کسی تو موردالزام نہیں ٹھرایا جا سکتا۔

اس وقت بلدیاتی الیکشن سے زیادہ اہم بجلی ہے۔ جس شخص نے چھے ماہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ اس کے بارے میں آپ کیا کہیں گے۔ اس نے بھی تو مجمے لگا کر اور مائیک گرا گرا کر یہ وعدہ کیا

تھا۔اس کو آپ کیا نام دیں گے؟ویسے یہ نون لیگ والے کتابت کی غلطیاں کچھ زیادہ ہی نہیں کرتی؟
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں