PTI will offer Deputy Mayor post to independent candidates :- Inside story of Asad Umer's meeting wi

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
شاباش برخوردار شاباش
مخالف بندے پھانسیں تو گٹھ جوڑ،،اور تم پھانسو تو اسمارٹ پالیٹیکس،،ایں؟

لیکن اتنی امید تو رہے گی کی پی ٹی آئی میں آکر کچھ عوام کی خدمت کر سکے، عزت بنا سکے اور بددیانتی سے باز رہیں۔ ۔ ۔اچھی امید رکھنی چاہیئے۔ ۔
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
اسد عمر کراچی سے آکر اسلام آباد میں گٹھ جوڑ کر رہا ہے ، اس کا تو یہ اپنا حلقہ بھی نہیں

مئیر ن لیگ کا بنے گا ، بلکہ فائنل ہو چکا ہے

تحریک انصاف ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ چکی اور دھاندلی کا ڈھول لے کر میدان میں ہے ، اب عدالتوں میں انگوٹھے اور مقناطیسی سیاہی والا فیز ہے ان کے لیے

:)​
 
umer amin

Minister (2k+ posts)

koi jal gya kisi nay dua di.
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
شاباش برخوردار شاباش
مخالف بندے پھانسیں تو گٹھ جوڑ،،اور تم پھانسو تو اسمارٹ پالیٹیکس،،ایں؟

you are right. Please do not change your opinion if pmln do the same.

لیکن اتنی امید تو رہے گی کی پی ٹی آئی میں آکر کچھ عوام کی خدمت کر سکے، عزت بنا سکے اور بددیانتی سے باز رہیں۔ ۔ ۔اچھی امید رکھنی چاہیئے۔ ۔

اسد عمر کراچی سے آکر اسلام آباد میں گٹھ جوڑ کر رہا ہے ، اس کا تو یہ اپنا حلقہ بھی نہیں

مئیر ن لیگ کا بنے گا ، بلکہ فائنل ہو چکا ہے

تحریک انصاف ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ چکی اور دھاندلی کا ڈھول لے کر میدان میں ہے ، اب عدالتوں میں انگوٹھے اور مقناطیسی سیاہی والا فیز ہے ان کے لیے

:)​
کسی جماعت سے اتحاد کرنا اور آزاد امیدواروں سے اتحاد کرنے میں بڑا فرق ہے .اسی لئے تحریک انصاف کی کوشش ہے کہ ایماندار امید واروں کو اپنی جماعت میں شامل کریں
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
کسی جماعت سے اتحاد کرنا اور آزاد امیدواروں سے اتحاد کرنے میں بڑا فرق ہے .اسی لئے تحریک انصاف کی کوشش ہے کہ ایماندار امید واروں کو اپنی جماعت میں شامل کریں

Lolz and criteria for Emandari is
anyone who joins PTI is Emandar
anyone who joins Noon is chor daku....
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
Independents are waiting for establishment ishara. Jis tarafa ishara hoga wahin jayega.
reason ye hai k most independents are frkm khokhar bradri group and they are old establishment partners. Mustafa nawaz khokhar wants to become mayor.
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
کسی جماعت سے اتحاد کرنا اور آزاد امیدواروں سے اتحاد کرنے میں بڑا فرق ہے .اسی لئے تحریک انصاف کی کوشش ہے کہ ایماندار امید واروں کو اپنی جماعت میں شامل کریں

ایماندار آدمیوں کا کیسے پتہ چلے گا،آپکو؟