"PTI leader can be arrested within 72 hours," reveals Arshad Sharif

ranaji

President (40k+ posts)
اگر کسی بھی حکومتی لیڈر نے کرپشن کی ہے جو اسکو فورن گرفتار ہونا چاہیئے اوراس کو عام مجرم یا ملزم سے زیادہ سزا ہونی چاہیے ، ویل ڈن نیب
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کون سی خبر ہے جس نے بھی حرام زدگی کی ہے اسے پکڑو بہتر گھنٹے تو زیادہ ہیں ایک گھنٹے میں کیوں نہیں
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
علیمہ،علیم، ترین،اعوان، خٹک،ایم کیو ایم اور ق لیگ کے گودمیں بیٹھ کرکہنامیں کسی چورکو نہیں چوڑونگا
استغفراللہ
یاراس بےشرم کو کب شرم آئ گی
 

Eye on Pak

MPA (400+ posts)
علیمہ،علیم، ترین،اعوان، خٹک،ایم کیو ایم اور ق لیگ کے گودمیں بیٹھ کرکہنامیں کسی چورکو نہیں چوڑونگا
استغفراللہ
یاراس بےشرم کو کب شرم آئ گی
Jab tum chootion ko aya gee Nawaz khotaay kp support kernay saay