PTI has nominated Dr Arif Alvi as its candidate for President of Islamic Republic of Pakistan

Notpersonal

Minister (2k+ posts)
Just beautiful. Feeling so happy . I could not see oath taking ceremony. Seen clips here on siasat.pk .
Feeling so proud when army personals salute him . They must also be feeling proud.
 
باس دی بگ

Councller (250+ posts)
بندہ پڑھا لکھا بھی ہے اور پرانا نظریاتی کارکن بھی۔ بہت اچھا فیصلہ ہے
 
optimistic

Senator (1k+ posts)
Karachi needs Water, Roads, Cleanness. I am sure, nobody there gives a damn that someone from Karachi become president especially when president don't hold much power.
I understand what you said, its just a gesture nothing more but means a lot, first drop in the river. InshaAllah Karachi will be restored to its former glory wait and watch.
 
باس دی بگ

Councller (250+ posts)
عارف علوی نیشنل اسمبلی کیلئے ایک اچھا سپیکر ہو سکتا تھا۔ علوی نے پچھلے پانچ سال مختلف پارلیمانی کمیٹیوں میں مسلسل کام کیا ہے اور پالیمنٹری فنکشن کو اچھی طرح سمجھتا بھی ہے اور سب سے بڑھ کر قومی زبان (اردو) روانی سے بولتا ہے اور انگلش لکھ پڑھ سکتا ہے۔ رولز آف بزنس اور دیگر دستاویزات سب انگلش میں ہی تو ہوتے ہیں پتا نہیں اسد قیصر کاغذات پڑھے گا کیسے؟
وہ بچارا تو اردو بولتے ہوئے بھی چوک ہونے لگتا ہے :LOL:۔
مائنڈ نہ کرنا یارو، اسد قیصر شکل سے بڑا ہی کوئی منحوس اور بیوقوف لگتا ہے۔ خیر جیسا ہے ویسا ہی لگے گا، میں بھی کیا لیکر بیٹھ گیا۔
 
Siasi bachay

Politcal Worker (100+ posts)

kisi ke shakal par comment nahi karna chahiya warna ap ke shakal par b koi Book likh day ga phir mirror k samnay atay hoey b sharmao gay k yeh to sauch he likh diya zalimon nay hahahaha