اچھا جی ۔۔جو پارٹیاں احتجاج کے لیے بھی بندے کرائے پر لائیں، وہ گرائیں گی حکومت؟ پیپلز پارٹی کی سیاست تو ویسے ہی مرنے والی ہے، ن لیگ آدھی تو نا اہل ہوئی پڑی ہے، باقی ملک سے فرار ہے اب یہ نااہلوں کا ٹولا گرائے گا حکومت ؟
انی دیا اے مذاق اے
بات اتنی ہے، جب سے احتساب کا عمل تیز ہوا ہےاس جیسے چمچے اور کڑچھے زور زور سے کھڑک رہے ہیں ، تو تیار رہو خان تم سب کو کھڑکائے گا، رلائے گا، تکلیف پہنچائے گا۔
Agli saans tak ki to guarantee nahi inn baloongron ke paas ... aur bar'ak maar rahe hain ke 7 din main hakumat khatam!!! Sindh main aaj bhi daku raj hai