Pti Ex MNA Kanwal Exposed Fauzia Kasuri

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فوزیہ قصوری اب پاک سر زمین پارٹی کے لیے فنڈ ریزنگ کر کے دکھائے
ایک سیٹ ہی اس کی منزل مراد تھی جس کی وجہ سے ساری محبت سارا جذبہ ہوا ہو گیا ۔میں نے اپنی آنکھوں سے اسے عمران خان کے لیے زمین و آسمان کے قلابے ملاتے دیکھا اور آج جب یہ کہا عمران خان جھوٹا ہے تو مطلب سترہ سال تم خود جھوٹ بولتی رہیں؟
خاتون سے گزارش ہے جب بار بار وہ حملے کرتی ہیں تو اب وقت ہے ان کے بارے میں سب آڈیوز ویڈیوز جاری کی جائیں ان کی اصلیت کو سامنے لایا جائے کیونکہ پی ٹی آئ سے کبھی کسی نے ان پر ایک لفظ نہیں بولا تھا یہ شروعات بار بار محترمہ نے کی ہے
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

فوزیہ قصوری قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر ایم این اے بننا چاہتی تھی لیکن سب کو معلوم تھا کہ وہ انتہائی جھوٹی اور مفادپرست عورت ہے اس لئے خان نے اسے سیٹ نہیں دی۔ اس وجہ سے باؤلی ہو گئی ہے بڑھیا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
فوزیہ قصوری اب پاک سر زمین پارٹی کے لیے فنڈ ریزنگ کر کے دکھائے
ایک سیٹ ہی اس کی منزل مراد تھی جس کی وجہ سے ساری محبت سارا جذبہ ہوا ہو گیا ۔میں نے اپنی آنکھوں سے اسے عمران خان کے لیے زمین و آسمان کے قلابے ملاتے دیکھا اور آج جب یہ کہا عمران خان جھوٹا ہے تو مطلب سترہ سال تم خود جھوٹ بولتی رہیں؟
خاتون سے گزارش ہے جب بار بار وہ حملے کرتی ہیں تو اب وقت ہے ان کے بارے میں سب آڈیوز ویڈیوز جاری کی جائیں ان کی اصلیت کو سامنے لایا جائے کیونکہ پی ٹی آئ سے کبھی کسی نے ان پر ایک لفظ نہیں بولا تھا یہ شروعات بار بار محترمہ نے کی ہے

یہ اتنی لالچی اور بیوقوف عورت ہے کہ 2013 کے الیکشنز میں پی ٹی آئی کیطرف سے خواتین کی
خصوس نشستوں پہ اسکا نام تیسرے نمبر پہ تھا لیکن پی ٹی آئی کو پنجاب سے خواتین کی صرف 2 نشستیں مل سکیں۔ جس پہ اس لالچی خاتون نے واویلا مچانا شروع کر دیا۔۔۔ اور پارٹی چھوڑ دی

جس پہ عمران نے بعد میں اسکی خوب کلاس بھی لی تھی۔
پھر جب پارٹی میں دوبارہ آئی تو سینٹ کے انتخابات میں کبھی پنجاب کا ڈومیسائل اگے کرتی اور کبھی خیبر پختونخوا کا ڈومیسائل بنا کے لاتی تاکہ وہ کے-پی اسمبلی سے سینیٹر بن سکے لیکن عمران نے اس کی ایک نہ چلنے دی۔۔