IK's unilateral decisions just let down the party.
We should not elect him Chairman for next term.
یہ بھی کوئی خبر ہے بھلا ؟ ۔۔ ۔ ۔ اب کیا یوٹرن بھی خبر بنے گی ؟
حد ہو گئی ہے ۔ ۔ ۔
جھوٹ بولے کوا کاٹے ۔ ۔ کالے کوے سے ڈریو
میں واپس چلی آوں گی تو دیکھتا رہیو ۔ ۔
عمران جان سنیئے ۔ ۔
جی ریحام
گھر کا خرچہ کافی بڑھ گیا ہے ۔ آپ اب زد چھوڑیں دوبارہ اسمبلیوں میں واپس جانے کا سوچیں۔
ہاں ریحام میں بھی یہی سوچ رہا تھا۔ اچھی خاصی وہاں سے تنخواہ مل جاتی ہے ۔
چلو پھر تمہاری خوشی کی خاطر میں یہ کڑوا گھونٹ بھی پی لیتا ہوں۔
:)
Dharna/NA Resignations/NA Boycott/Support Ind in By Elec/ Now Contesting NA256khi. Hilarious circus by @PTIofficial