یہ تحریک انصاف میں کیا ہو رہا ہے ، ہم نے تو عہد کیا تھا ہم درباری پولیٹکس نہیں کریں گے ، ہم خاندانی سیاست نہیں کریں گے
اس طرح ریحا م خان کا جلسے میں آنا اور پریس کانفرنس کرنا ، پھر پاکستان تحریک انصاف کے لوگ اس طرح ان کے آگے پیچھے ہیں
ویسے عمران خان نے کہا تو ہے کے وہ کبھی پولیٹکس میں نہیں اے گی ، چلو دیکھتے ہیں ، وقت انے پر کیا ہوتا ہے
Since when IK start doing what he says? What about resignation from parliament? I heard IK saying almost 500 times that they will have resigned and no chance of returning but he did.
یہ تحریک انصاف میں کیا ہو رہا ہے ، ہم نے تو عہد کیا تھا ہم درباری پولیٹکس نہیں کریں گے ، ہم خاندانی سیاست نہیں کریں گے
اس طرح ریحا م خان کا جلسے میں آنا اور پریس کانفرنس کرنا ، پھر پاکستان تحریک انصاف کے لوگ اس طرح ان کے آگے پیچھے ہیں
ویسے عمران خان نے کہا تو ہے کے وہ کبھی پولیٹکس میں نہیں اے گی ، چلو دیکھتے ہیں ، وقت انے پر کیا ہوتا ہے
Wait for the appropriate time :) abhi sey energy waste na karo.. Sharmindgi hogi...
اکیسویں صدی آگئی مگر چند پاکستانی ابھی بھی فرسودہ پرانی سوچ لے کر گھوم رہے ہیں
عمران خان اور ریحام خان، دونوں کا مقصد ایک ،پاکستان کی ترقی اور پاکستانی کا تحفظ
ریحام خان کے پاس کوئی پولیٹکل عہدہ نہیں، وہ اپنے شوہر کی مدد کر رہی ہیں۔ پڑھی لکھی عورت کو ضرور یہ کام ملکی خدمت کے لئے کرنا چاھئیے، دقیانوسی سوچ یہاں بھی انگلی اٹھانا شروع کر دیتی ہے۔
اللہ ایسے پاکستانیوں کو ہدایت دے۔ یہی دعا کر سکتے ہیں
i have been saying this all along that she is a liability for PTI. True insaafians have utter contempt and indignation for her. She is being promoted. He transition to politics is very seamless. IK was blackmailed by her during sit in. She is shame. She is talking about makings movie as well. I can't believe that people like SMQ will be following her A** wherever she goes. Please don't donate any money for PTI any more as we don't want her to be enjoying these perks at the expense of senior party leaders and donations.reham khan taking over the party, bad bad for shah mehmood, jahangir tareen :)
i have been saying this all along that she is a liability for PTI. True insaafians have utter contempt and indignation for her. She is being promoted. He transition to politics is very seamless. IK was blackmailed by her during sit in. She is shame. She is talking about makings movie as well. I can't believe that people like SMQ will be following her A** wherever she goes. Please don't donate any money for PTI any more as we don't want her to be enjoying these perks at the expense of senior party leaders and donations.