PTI’s Masroor Siyal punches Karachi Press club President Imtiaz Faran in talk show

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
فوراََ مافی مانگ لو، فوراََ سے پہلے

ریاست مدینہ کے پاکستان میں دل تو کرتا ہے جناب منسٹر اور ان کی نیچے کے عہدہ دارن کا کے کرپٹ کا تو کچھ کر نہیں سکے عام عوام کی کتے والی کر دو۔

اسلیے وزیر اعظم عمران خان کو بولا تھا فواد چودھری کو نکال دو۔ نکال دیا ہوتا تو آج کم سے کم ایسا تو نہ ہوتا۔

https://twitter.com/x/status/1143187262135398401