Prohibition of Calling a Muslim as Kafir!

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

لیں سمیع بھائی !! آپ نے مستند ثبوت مانگا تھا وہ آپکو بھی قادیانی ثابت کرنے کے چکر میں لگ گیا، جبھی قادیانی لٹریچر آپکو پوسٹ کررہا ہے۔
:lol:
یہ ہے ان بےغیرتوں کی گھٹیا اوقات کہ لاجواب ہونے پر یہ ہمیں قادیانی مشہور کرتے ہیں اور دوست ہمیں کہتے ہیں کہ تلخ کیوں ہوتے ہو؟؟
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

میں تو سمجھا کہ آپ سرحد میں رہتے ہو بہرحال فارن میں رہ کر بندہ محفوظ ہوتا ہے دہشت گردوں سے ، کیا آپ مولانا فضل الرحمن ،طاہر اشرفی اور سمیع الحق کو دیوبندیوں کے سب سے بڑے علما اور لیڈر نہیں مانتے ؟

انہی حرام خوروں کی وجہ سے تو سارا گند ہورہا ہے
 

dildar

MPA (400+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

Sharam nahi ati tumain kazzab ghulam mirza qadaini ko musalman kehtey ho, tera kia ho ga qayamat k din,kis moun se Allah k samney jai ga? tooba kar Allah se.

:)
اسی بات کا حوالہ مانگ رہے ہیں تم سے قرآن و حدیث کا لیکن تم جانے کیوں دیر لگا رہے ہو اور اسطرح گندی باتیں کر کے تم اپنے ساتھ بنگش کی بے عزتی بھی کروا رہے ہو میں صرف اس آسرے پر بیٹھا تھا کہ تم بڑے عالم باپ کی اولاد ہو کوی حوالہ ڈھونڈھ لاو گے ...پلیز کوی حوالہ دو تاکہ مزید بے عزتی سے بچ جاو
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

میں تو سمجھا کہ آپ سرحد میں رہتے ہو بہرحال فارن میں رہ کر بندہ محفوظ ہوتا ہے دہشت گردوں سے ، کیا آپ مولانا فضل الرحمن ،طاہر اشرفی اور سمیع الحق کو دیوبندیوں کے سب سے بڑے علما اور لیڈر نہیں مانتے ؟


انہی حرام خوروں کی وجہ سے تو سارا گند ہورہا ہے جو کچھ بھی نہیں کرتے ہمارے خاندان میں آٹھ بندے قتل ہوئے ہیں ان دہشت گردوں کے ہاتوں سے اور اس سکول کے بچوں میں بھی ریشتدار تھے- دوسری طرف ہمارے فرقے پر ہی الزام لگتے ہیں- میں تو بہت پہلے سے باہر ہوں لیکن روزانہ سب سے رابطہ رہتا ہے
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


سمیع بھائی!! میں آج آپکی یہ پوسٹ پڑھ پڑھ کر اتنا ہنسا ہوں کہ میری پسلیاں دکھ رہی ہیں اور کھانس کھانس کر اور ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا ہے۔

صحیح پکڑا ہے اس بےایمان کو

[hilar]
 
Last edited by a moderator:

Farooqii

Banned
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

ساڑے موسلمان پائی پین اس فتوڑے کی مفروڑیہ بکواسیات کی فوٹو کھینچ لیو اوڑ جب یہ کِسی مومن کے ایمان پر اپنی گندی نظڑ ڈالے یہ پوسٹیں تاڑ تاڑ اسکےبوتھے پڑ ماڑیں۔
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


کیا بکواس لکھ رہے ہو قادیانی کافر کھلانے لگے جب پاکستان کے عدالت نے فیصلہ کیا کسی ملا نے نہیں- قادیانیوں نے مسلمانوں کو کافر بنایا تھا جس پر عدالت نے ان کو کافر ڈکلئیر کیا

یہ تمہاری عقل میں آنے والی بات نہیں بنگش۔ یہاں قادیانیوں کے مسلمان یا غیر مسلم ہونے کی بات نہیں چل رہی بلکہ مسلمانوں کو قادیانی کہنے والے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے منکرین کو ٹکٹکی لگائی جارہی ہے
 

Farooqii

Banned
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


جو خود کو مسلمان کہتا ہے وہ ہمارے پغمبر محمد صلی علیہ وسلم کو آخری پغمبر مانے اور مرزا پر لعنت ارسال کردے- ابھی معلوم ہوجائیگا کہ کون مسلمان ہے کون قادیانی- جو یہ نہیں کرسکتا ادھر ادھر کی بات کرتے ہیں وہ قادیانی ہیں

تہڑ جا ابھی ڑپوٹ کڑ کے توماڑی نسواڑ بند کڑواتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

dildar

MPA (400+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!



انہی حرام خوروں کی وجہ سے تو سارا گند ہورہا ہے جو کچھ بھی نہیں کرتے ہمارے خاندان میں آٹھ بندے قتل ہوئے ہیں ان دہشت گردوں کے ہاتوں سے اور اس سکول کے بچوں میں بھی ریشتدار تھے- دوسری طرف ہمارے فرقے پر ہی الزام لگتے ہیں- میں تو بہت پہلے سے باہر ہوں لیکن روزانہ سب سے رابطہ رہتا ہے

اپ نے بھی اقرار کیا ہے کہ انکی وجہ سے سارا کچھ ہورہا ہے دیوبندی بدنام ہورہے ہیں یہی بات اگر کوی دوسرا کہے تو کیا غلط ہوگی ؟ انکے مدرسوں اور اجتماعات میں ہزاروں لوگ ہوتے ہیں لوگوں کا قصور تو نہیں بدنام تو خود آپ کے اپنے اہل مسلک کروا رہے ہیں
 

Farooqii

Banned
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

عاطف بھائی! وہ تو مرزا کا لٹریچرسینے سے لگائے بھاگ گیا، اب یہ مزید مشکوک ہوچکا ہے،اس کا ٹیسٹ بہت ضروری ہے، جب تک یہ ہمارے سوالوں کے جواب نہیں دے دیتا، اس کو کلیئر نہیں کیا جاسکتا، تب تک یہ مشکوک لسٹ میں رہے گا۔

سمی پای آپ نے ایک کذاب کو ہنتڑ ماڑ ماڑ کڑ اسکی فوٹو کاپی مشین گڑم کڑ دی ہے تو وہ فڑاڑ بھی نہ ہوئے۔

آپ نے سنا نہی کہ


مفڑوڑ ہونا بھی جنگی ھکمتِ عملی ہوتی ہے: مولوی کالا بوڑقع لال مسیت
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


جو خود کو مسلمان کہتا ہے وہ ہمارے پغمبر محمد صلی علیہ وسلم کو آخری پغمبر مانے اور مرزا پر لعنت ارسال کردے- ابھی معلوم ہوجائیگا کہ کون مسلمان ہے کون قادیانی- جو یہ نہیں کرسکتا ادھر ادھر کی بات کرتے ہیں وہ قادیانی ہیں


آپ کا ایک ساتھی انتہائی مشکوک حالت میں فرار ہوچکا ہے، اس کی تصویر ہم نے تھانے میں چپکا دی ہے، جب تک وہ ہمارا ٹیسٹ پاس کرکے کلیئر نہیں ہوجاتا تب تک اسے مشکوک سمجھا جائے گا۔

آپ بھی مجھے مشکوک لگ رہے ہیں، صرف اتنے سے کام نہیں چلے گا، اگر خود کو پکا مسلمان اور سچا مومن ثابت کرنا ہے تو اسلام کے بنیادی اصولوں کے اور کچھ دینی معاملات پر آپ کا ٹیسٹ لیا جائے گا، سب کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔ اگر آپ نےٹیسٹ پاس کرلیا تو ہم آپ کو پکا مومن تسلیم کرلیں گے، تب تک ہم آپ کے کسی سوال کا جواب دینے کے مجاز نہیں، کیونکہ تب تک آپ ہمارے لئے مشکوک ہیں۔
 

Farooqii

Banned
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

میں نے ایک فورم پر ایک ممبر کو دیکھا تھا وہ مرزا پر لعنت بھیجتا تھا اسی طرح جیسے تم بھیجتے ہو لیکن بعد میں پتہ چلا کہ وہ خود مرزائی تھا اور کاپی پیسٹ کردیتا تھا، تم اپنی ویڈیو بنا کر یہاں لگاو جس میں تم لعنت بھیج رہے ہو ورنہ ہم یہ سمجھیں گے کہ تم وہی مرزئی ممبر ہو جو کاپی پیسٹ کر کے لعنتیں بھیج دیتا تھا۔ چلو شاباش بناو ویڈیو


اِس کڑاس دڑیسڑ کی ویڈیو دیکھ کڑ آپکا وضو ٹوٹ گیا تو کیسے جرواؤ گے؟


اِسے کہو کہ مسکاڑا اوڑ گالوں پڑ لالی تھوڑی کم لگائے وڑنہ بہت ہی بھیانک ہیجرا لگتا ہے۔
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

اپ نے بھی اقرار کیا ہے کہ انکی وجہ سے سارا کچھ ہورہا ہے دیوبندی بدنام ہورہے ہیں یہی بات اگر کوی دوسرا کہے تو کیا غلط ہوگی ؟ انکے مدرسوں اور اجتماعات میں ہزاروں لوگ ہوتے ہیں لوگوں کا قصور تو نہیں بدنام تو خود آپ کے اپنے اہل مسلک کروا رہے ہیں


ہر مسلمان کو حق حاصل ہے لیکن فرقے پر الزام لگانا غلط ہے جو مجرم ہو اس کا نام لیا جائے تو کوئی بات نہیں- دہشت گردی کے نہ ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جو مجرم امریکا میں تھے ان کو چھوڑ کر سارے بے گناہ مسلمانوں کا بیڑا غرق کیا اور آج ہمارے مسلمان ملک میں یہی ہورہا ہے جو مجرم ہوتے ہیں ان کے سروں پر کپڑے ڈالے جاتے ہیں تاکہ کوئی پہچان نہ سکے لیکن الزام سارے فرقوں پر لگائے جاتے ہیں مسلمانوں پر لگائے جاتے ہیں اس سے تو کوئی انکار نہیں کرتا کہ جتنے بھی دہشت گرد ہیں شیعہ یا سنی ایم قیو ایم والے فضل رحمان والے افغانی یا جو بھی ہوں وہ سارے مسلمان ہیں لیکن ان کی وجہ سے سارے مسلمانوں کو یا فرقوں کو تو برا نہیں کھا جاسکتا یہ غلط ہے
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


ہر مسلمان کو حق حاصل ہے لیکن فرقے پر الزام لگانا غلط ہے جو مجرم ہو اس کا نام لیا جائے تو کوئی بات نہیں- دہشت گردی کے نہ ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جو مجرم امریکا میں تھے ان کو چھوڑ کر سارے بے گناہ مسلمانوں کا بیڑا غرق کیا اور آج ہمارے مسلمان ملک میں یہی ہورہا ہے جو مجرم ہوتے ہیں ان کے سروں پر کپڑے ڈالے جاتے ہیں تاکہ کوئی پہچان نہ سکے لیکن الزام سارے فرقوں پر لگائے جاتے ہیں مسلمانوں پر لگائے جاتے ہیں اس سے تو کوئی انکار نہیں کرتا کہ جتنے بھی دہشت گرد ہیں شیعہ یا سنی ایم قیو ایم والے فضل رحمان والے افغانی یا جو بھی ہوں وہ سارے مسلمان ہیں لیکن ان کی وجہ سے سارے مسلمانوں کو یا فرقوں کو تو برا نہیں کھا جاسکتا یہ غلط ہے

ماشا الله - آپ نے دریا کو لوٹے میں بند کر دیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

dildar

MPA (400+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

فورم والو! سبھی گواہ ہوجاؤ ، اس کے پاس مرزا کی تمام کتابیں ، سارا لٹریچر وافر مقدار میں موجود ہے، اس نے ہر صفحہ بڑی احتیا ط سے سکین کرکے اپنے کمپیوٹر میں رکھا ہوا ہے، روز رات کو برکت کےلئے مطالعہ کرکے سوتا ہے اور دوسروں کو بھی دکھاتا ہے، لیکن اس کو یہ نہیں پتا کہ قرآن میں سورۃ العمران کے بعد کونسی سورۃ آتی ہے۔

فورم والو! اب خود ہی بتاؤ میں اس کو کیا سمجھوں؟؟

اس مشہور فورم پر انڈیا کے ایجنٹ بھی پاکستانیوں میں پھوٹ ڈلوانے آتے ہیں یہ ان کا پرانا حربہ ہے پہلے تو سوشل میڈیا پر صرف انڈین قابض تھے اب کچھ پاکستانی ہیں انکو منہ توڑ جواب دینے کو ، میرا خیال ہے کہ یہ بندہ انڈین ایجنٹ اور ہندو ہے کیونکہ اس نے نام بھی توہین آمیز طریقے سے بگاڑا ہوا ہے پاکی نام کو انگلینڈ میں پاکستانیوں کیلئے گالی کے متبادل کے طور پر سمجھا جاتا ہے ایک بار شہزادہ ولیم نے اپنے ایک دوست کو پاکی کہہ دیا تھا تو اسے میڈیا پر آکر معافی ما نگنی پڑی تھی
 

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!

....​

بنگش بھائی آپ تو اچھے خاصے سمجھدار بندے ہو....... آپ نے لوگوں کے ایمان کو ٹٹولنے کا ٹھیکہ کب سے اٹھا لیا ہے..... کچھ الله کا خوف کرو بھائی، ہر انسان اپنے ایمان کی فکر کرے، اس حدیث مبارکہ کے بعد کسی اگر، مگر کی گنجائش باقی نہیں رہتی.... ہم سب کے ایمان کا فیصلہ رب العزت نے کرنا ہے کسی بشر نے نہیں.......... امید ہے آپ میری گزارش پر اس معاملہ کو یہیں ختم کرو گے، جزاک الله خیر
:)
 
Last edited by a moderator:

Farooqii

Banned
Re: Prohibation of Calling a Muslim as Kafir!


بس کر شرم تم کو نہیں اتی، میں نے کھا تھا مجھے کوئی اور جواب دینے کی ضرورت نہیں بات ختم ہوئی

اس ممبر نے جو بھی کیا تھا اس سے مجھے کوئی غرض نہیں لیکن تم یہ بھی نہیں کرسکتے کہ ہمارے پیارے نبی کو آخری پغمبر مان لو- لعنت ہو سارے قادیانیوں پر اللہ ان کو جہنم رسید کردے سارے جھوٹے کذاب اور فتنہ باز ہیں

توم ویڈیو بنا کڑ حلف دو کہ توم نے اوڑ توماڑی بیوی بچوں نے اپنے گلوں میں اپنے کذاب مڑزا کی تصویڑ لتکا کڑ قدیانی کوٹے سے فرانس میں سیاسی پناہ لی تھی؟


نسواڑ کھا کڑ تسلی سے سوچ سمجھ کڑ جواب دو، کوئی جلدی نہی۔
 

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Calling another Muslim a Kafir ? A very very serious Issue... Please please read it...

Some basic rules for religious discussion.

http://www.siasat.pk/forum/announcement.php?f=30

Asalamu'Alaikum Dear brothers & sisters,

Rules

Any slander against Allah (Subhana Wa Ta'ala), the Prophets (peace be upon them), Sahabas (companions of Prophet - May Allah be pleased with them) will not be tolerated.

Any slander against Noble scholars of Islam is prohibited

No one here is a scholar; so, do not label each other with names and give your "fatwas” No one has a right to judge anyone and label them (Calling Muslims a kafir is prohibited)

Insults, profanity, harsh treatment of members or towards Religion will be not tolerated.

Sectarian discussions are not allowed on this forum

Non-Muslims are NOT allowed to comment in the Islamic discussion threads.

Launching personal attacks and insulting or swearing at other members is not accepted.

Forums’ management does not permit posting or transmitting contents of any unlawful, threatening, abusive, harassing, vulgar, obscene, racial or otherwise objectionable nature.

Even "jokes" regarding any of the above are not going to be neither acceptable nor tolerated.

Discussions on Ahmadis/ Qadyianis are prohibited.

DO NOT post Graphic pictures / videos or it will be REMOVED

Instead of posting long article, give a brief point of view, or post the link of the article. Excessive copying and pasting of long articles may lead to deletion of your posts.

Off topic and pointless posts are subject to deletion.

Be respectful of others at all times.