Private School's Apathy Costs Young Teacher Her Life in Multan

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)






لارنس پبلک سکول حارث کمپس میں انگلش لینگویج ٹریننگ کورس کے دوران میڈم نرگس نے سٹاف اور سٹوڈنٹس کے سامنے ٹیچر عاصمہ کی شدید بے عزتی کی ۔ عاصمہ گھر کی واحد کفیل تھیںجس کی عمر بمشکل 18 سال تھی. عاصمہ کا والد مسجد میں اذان دیتا ہے جبکہ اس کا چھوٹا بھائی کالج میں زیر تعلیم ہے. گھر کا خرچ عاصمہ کی سات ہزار تنخواہ اور ٹیوشن فیس سے چلتا تھا۔

لارنس پبلک سکول پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر خالد جاوید وڑائچ کی ملکیت ہے اور جنوبی پنجاب کے اہم عہدہدار ہیں۔ ۔ میڈم نرگس نے عاصمہ کو نوکری سے نکالنے کی دھمکی دی. نوکری بچانے کے لئے عاصمہ کو سٹاف اور سٹوڈنٹس کے سامنے بے عزت کیا گیا جس کے دوران عاصمہ چکرا کر گر گئی اور سر میں شدید چوٹ لگی۔

سکول کی عزت بچانے کے لئے سکول انتظامیہ نے ایمبولنس نہیں بلائی گئی اور عاصمہ کو رکشہ کے ذریعہ نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد وقت پر نہ ملنے سے عاصمہ کی موت واقع ہو گئی۔۔ خالد جاوید وڑائچ اور سکول انتظامیہ کی ایماء پر ہسپتال نے خاتون‌ٹیچر کی لاش ورثاء کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا. ورثاء کو بعد اذاں لاش تب دی گئی جب خالد جاوید وڑائچ، سکول انتظامیہ نے ورثاء سے قانونی چارہ جوئی نہ کرنے پر دستخط کرائے.

 
Advertisement

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
What role did the govt have in this?
This had nothing to do with politics, or private schools. This case is simply about lack of empathy as human beings....and for that, the school management should be taken to task.
Police?
Law?
State?
Tehreek e insaf? Insaf kahan hay?
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
iss Madam nargis ko kmm az kmm 2 saal qaid ki saza honi chahi a takeh iss janwaar numma aurtt ko ahsaas ho keh aik 18 saal ki masoom larki to teacher jaisay muqadass paishaay say wabasta thi uski bhi koi izzatt e nafss thi , aur agger yeh PTI wala waraich Insaf ke rastay mai koi rukawatt daal raha hai to aisaay khanzeer janwarr ko nangaa krr ke ulta latkaa krr jootay marnay aur monh kala krnay ki zaroortt hai
 
Sponsored Link

Featured Discussions