Prices of necessary food items increase in Market

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
روح اور جسم کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا ،مہنگا ئی نے پاکستانیوں کا سکون غارت کردیا، قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ

market.jpg

کراچی(این این آئی)مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری ہے ، گزشتہ ہفتے کے دوران کھانے پینے اور روزمرہ استعمال کی27بنیادی اشیا مزید مہنگی ہو گئیں جبکہ ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی اوسطاًشرح17فیصد سے تجاوز کر گئی۔گزشتہ سال یہ شرح 6.5 فیصد تھی۔پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے دوران مارکیٹ میں ٹماٹر، آلو، پیاز، لہسن، آٹے، چاول، گھی، چکن،انڈوں، تازہ دودھ، دہی، دالوں کی قیمت میں45فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بجلی، ایل پی جی، جلانے والی لکڑی اور صابن بھی مہنگا ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق مسلسل مہنگائی کے باعث مارکیٹ میں کھانے پینے اور روز مرہ استعمال کی51بنیادی اشیاء میں سے44اشیاء گزشتہ سال کے مقابلے میں 125 فیصد تک مہنگی ہو چکی ہیں۔سرکاری رپورٹ کے مطابق ہفتے کے دوران لہسن کی اوسط قیمت گزشتہ سال سے 135 روپے زیادہ ہو کر259 روپے فی کلو رہی، پیاز کی فی کلو قیمت 43 روپے کے اضافے سے 77 روپے، دال ماش کی 47 روپے کے اضافے سے 185 روپے، دال مونگ کی 61 روپے کے اضافے سے 175 روپے اور چینی کی فی کلو اوسط قیمت 20 روپے کے اضافے سے 74 روپے ہو گئی، کھلا گھی 39 روپے مہنگا ہو کر 210 روپے فی کلو، مٹن 91 روپے مہنگا ہو کے 883 روپے فی کلو اور گڑ 30 روپے مہنگا ہو 114 روپے فی کلو ہو گیا۔

Source
 

master timi

MPA (400+ posts)
No doubt high prices are very much a real issue.

But I can only laugh at the source of this news which is javedch.com

I mean seriously?
 

islamabadi

Minister (2k+ posts)
Why is this news? You make your currency worthless then expect prices to decrease? Freaking morons. This government is a curse upon us....
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)

پٹواری حرامجادوں جیسی بے شرم مخلوق شاید ہی اِس روئے زمین پر کہیں اور موجود ہو
انکے 37 سالہ دورِ خلافت میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں، اور ایک چھوٹا سا نالہ حفیظ پٹواری کے صحن کے میں بیچ میں سے بھی گزرا ہؤا تھا
لیکن کپتان نے آکر ان سب دودھ اور شہد کے نہروں کے سامنے بند باندھ دئیے

پٹواری حرامجادے ایسی خبریں لگانے سے پہلے 30،000 ارب کا قرضہ لوگوں کو بتانا بھول جاتے ہیں
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
پاکستانی قوم اپنے کرموں کا پھل کھا رھی ھے۔ اپنے اوپر جو لچے تلنگے ۔ لوٹر ۔ ضمیر فروش ۔ بے غیرت۔ گھٹیا ۔ کنجر ۔انسانیت کے دشمن۔۔ غدار ۔ دلے۔پچھلے پینتس سال سے مسلط کیئے ھوئے تھے ۔اب اس کا فروٹ کھا رہے۔ ھیں۔ لیکن آفرین ھیں ان دلوں پر جو ان لوٹروں اور ملک دشمن بھڑوں کی وکالت کرنے اور ابھی بھی اپنی ماں چودوانے ھر وقت تیار رھتے ھیں ۔
لیکن