Press Conference of Mufti Muneeb ur Rehman on Toheen e Sahaba

Status
Not open for further replies.

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Endorse Mufti sahib's wisdom wholeheartedly regarding our revered icons of Islam.
However, law and order situation must not be created under any circumstances. Let the law of the land takes its own course.
 

Shuja Baba

Councller (250+ posts)

تاریخ انسانی میں سب سے بڑا گستاخ معاویہ ابن ہند تھا
جس نے کائنات صحابیت کے سب سے بڑے صحابی سیدنا و مولینا علی علیہ الصلواۃ ولسلام کو نہایت منظم انداز میں گالیاں دلوائیں اور جمعے کے خطبوں میں اموی سلطنت کے طول و عرض میں مولا علی علیہ الصلواۃ ولسلام کو گالیاں دی جاتی تھیں۔ اُس کا جاری کردہ یہ سلسلہ ستر سال تک جاری رہا جسے عمر بن عبد العزیز کے آ کر ختم کروایا۔
اگر علی علیہ الصلواۃ ولسلام کو گالیاں دینے والا رضی اللہ ہے تو پھر کسی دوسرے تیسرے کی کیا حیثیت؟

یاد رہے کہ اگر ابوبکر کو کچھ کہنے والا گناہ گار ہے، مجرم ہے تو سنیوں اور شیعوں کے متفقہ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو سر عام گالیاں بکنے والے سب سے بڑے گناہگار اور مجرمین ہیں چنانچہ گناہگاروں اور خاطیوں کی فہرست بندی کی ابتدا 2020 سے نہیں بلکہ 40 ہجری سے ہوگی



 
Last edited:

yaar 20

Senator (1k+ posts)
ان نام نہاد ملاؤں اور مفتیوں کا اسلام چند موضوعات تک محدود ہے۔اور ہماری منافق قوم میں بھی لمحہ لمحہ برانڈ نیو غازی پیدا ہو رہے ہیں۔ جو ماورائے عدالت قتل کرنے میں ایک لمحہ نہںں لگاتے۔ لیکن ان ملاؤں سے پوچھیں کہ اگر سنتھیاا ریچی۔ جیسا واقعہ کسی کافر ملک میں ھوا ہوتا تو کافراس ملک کے در و دیوار ھلا چکے ہوتے۔ اور وہ اس طرح کے نام نہاد اشرافیہ جن پرسنتھیا رچی نامی عورت نے جو گھناؤنے الزام لگائے ہیں کے پرخچےاڑا چکے ھوتےن مولویوں کا اسلام نام فقط صرف چند محدود محصوص موضوعات تک ہی محدود ہے۔ ک
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.