"President" Asif Ali Zardari *DON'T* pay taxes...

Geronimo

Voter (50+ posts)
...and are you that astonished ? Kashif Abbasi reveals the fraud (Off the Record, 31th May 2012) with documents.

COURTESY : Ary News

 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
ابلیس اگر انسانی شکل میں دنیا میں موجود ہے تو وہ زرادری ہے
 

Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
30000 acre zameen sirf sindh main 7 suger mills ... kya woh bhe ya baher uttha k ley gaye hain ... kiss duniya main hoo mera bhai .... baher waley paison pay ya poora tex detay hain afsoos sirf ya hai woh tex pakistan govt ki collection main nahi jaata
Jinkay paisay tak bahir hein wo yahan tax kion dein gay... :p
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
ابلیس اگر انسانی شکل میں دنیا میں موجود ہے تو وہ زرادری ہے
یار کیوں چھیڑتے ہو زرداری کو وہ صدر ہے اپنا ویسے بھی ہم نے اسکو کھلی چھٹی (امیونٹی) دے رکھی ہے۔ ٹیکس پے بھی امیونٹی ہوگی بس بات یہیں ختم کرو، ورنہ بات پھر عدالت میں جائے گی، دو تین سال پھر اسی پر کھیلتے گزر جائیں گے۔
 
Last edited:

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari sirf Tax layna jaanta hay, Dayna nahin....is BC MC ko aisi mout dayni chahye k yeeh baanday ko larzaa daynay wali mesaaal ban jaye.. :angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
ابلیس اگر انسانی شکل میں دنیا میں موجود ہے تو وہ زرادری ہے
بچپن ميں ايک کہاني پڑھي تھي ايک جادوگر تھا اس نے اپني جان ايک طوطے ميں بند کرکے رکھي تھي ايک دن ايک شہزادے نے کسي بھي طرح اس طوطے کو ہلاک کيا تو جادو گر بھي مر گيا اس سارے قصہ کا لب لباب يہ ہے کہ اس ملک کا مسءلہ زرداري نہيں بلکہ وہ لوگ ہيں جو زرداري اور اس نظام کو بچا کر رکھنا چاہتے ہيں ان لوگوں کو پہچان ليجيے مسءلہ حل ہو جاءے گا