PPP to move court for placement of PM, ministers' names on ECL

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
474031_83612927.jpg


اسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ ای سی ایل پر ہیں، جس پر پیپلزپارٹی کی جوابی حکمت عملی سامنے آگئی۔ پی پی پی نے وزیراعظم سمیت اہم حکومتی شخصیات کے نام ای سی ایل پر ڈلوانے کیلئے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی وزارت داخلہ کو یاد دہانی کیلئے دوبارہ خط لکھ دیا۔ ایک ہفتہ انتظار کے بعد پی پی پی حکومتی شخصیات کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔

پی پی وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ، وفاقی وزرا پرویز خٹک، فہمیدہ مرزا، خالد مقبول صدیقی، پنجاب کے وزیر علیم خان اور جہانگیر ترین کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کا مطالبہ کر چکی ہے۔

http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/474031_1#.XDqxzc1S_IU
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان
دھرنا کلچر کس نے متعارف کروایا
پی ٹی وی پر حملہ کس نے کیا
سول نافرمانی تحریک کس نے چلائ [ جو کہ ملک کے ساتھ غداری ]
ملک و قوم کی بچیاں نچای گئ
شہر شہر ہڑ تالوں ملک جام کرنے کی دھمکی ایک صوبے [ کے پی کے ] کے وزیر اعلیٰ اپنے غنڈوں کے ذریعے دوسرے صوبے [ پنجاب ] پر حملہ
بہیس ہزار بندہ اکھٹا کر کے جرنلز کا پیشاب نکالنے کی بات کس نے کی
اس غداری کی تحریک میں کتنے شہروں میں نوجوان مارے گیے بہت سی گاڑیاں جلائ گی
اس کا ذمہ دار کون کیا یہ غداری نہیں
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Hahahahaha.......really this is Deja Vu. Why are these corrupt thieves so predictable? Nooras did the exact same thing after Panama, started doing tit for tat with IK.
 

Arshad50

Senator (1k+ posts)
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان
دھرنا کلچر کس نے متعارف کروایا
پی ٹی وی پر حملہ کس نے کیا
سول نافرمانی تحریک کس نے چلائ [ جو کہ ملک کے ساتھ غداری ]
ملک و قوم کی بچیاں نچای گئ
شہر شہر ہڑ تالوں ملک جام کرنے کی دھمکی ایک صوبے [ کے پی کے ] کے وزیر اعلیٰ اپنے غنڈوں کے ذریعے دوسرے صوبے [ پنجاب ] پر حملہ
بہیس ہزار بندہ اکھٹا کر کے جرنلز کا پیشاب نکالنے کی بات کس نے کی
اس غداری کی تحریک میں کتنے شہروں میں نوجوان مارے گیے بہت سی گاڑیاں جلائ گی
اس کا ذمہ دار کون کیا یہ غداری نہیں
Qiamat ki nishanio me se ik nishani ye bi hey ke kisi Qoom ka leader hijra ho or wo Qoom os ko apna leader maney 2sri Qiamat ki nishani ye hey jab hijrey mardo ko dhamkia dee
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Qiamat ki nishanio me se ik nishani ye bi hey ke kisi Qoom ka leader hijra ho or wo Qoom os ko apna leader maney 2sri Qiamat ki nishani ye hey jab hijrey mardo ko dhamkia dee
This dude is ‘Tatta’ of Khadim terrorist and has sympathy with everyone including PMLN and PPP when it comes to opposing PTI.

I wonder how a Jaahil like Khadim terrorist could have three stalwarts ( Muhammad Jibran, Navash, Sawan 1) on Siasat.pk. Then I think that it might be one person with three different identities.
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان
دھرنا کلچر کس نے متعارف کروایا
پی ٹی وی پر حملہ کس نے کیا
سول نافرمانی تحریک کس نے چلائ [ جو کہ ملک کے ساتھ غداری ]
ملک و قوم کی بچیاں نچای گئ
شہر شہر ہڑ تالوں ملک جام کرنے کی دھمکی ایک صوبے [ کے پی کے ] کے وزیر اعلیٰ اپنے غنڈوں کے ذریعے دوسرے صوبے [ پنجاب ] پر حملہ
بہیس ہزار بندہ اکھٹا کر کے جرنلز کا پیشاب نکالنے کی بات کس نے کی
اس غداری کی تحریک میں کتنے شہروں میں نوجوان مارے گیے بہت سی گاڑیاں جلائ گی
اس کا ذمہ دار کون کیا یہ غداری نہیں

ہاں ہے اکھاڑ لے جو اکھاڑنا ہے کھوتی کا پتر
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Aik patwari said Bilawal bakwas kar rahay hay? Court ki itni pakki building uska baap bhi move nahin kar sakta!:LOL: