tariisb
Chief Minister (5k+ posts)
گیلانی جی ، نہ اپکا کمال ، نہ آپکی سیاست کا کمال . یہ تو صرف متحدہ ، عوامی نشنل پارٹی ، مولانا ، اور گجرات کے گونگوں ، کا وبال ہے جو ، پچھلے پندرہ سال سے ، ہر حکومت سے ، اپنے مفاد پورے کر کے ، حکومت کو اپنی ہر کرپشن اور بدمعاشی کی اجازت دے رہےہیں ، ورنہ آج آپ ، اس طرح ، لہرا لہرا کر ، باتیں نہ بنا سکتے ،