Power Play - 20th March 2017 - Why Our Politician Afraid Of Accountability ?

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

ہوس کا مارا ہوا یہ خاندان تو ذرداری سے بھی نمبر لے گیا ہے.......شاید ہمیشہ کے لیے دنیا ہے میں رہنے کا سوچا ہوا ہے .......کوئی بینک چھوڑا ہے انہوں نے.....؟ اداروں کے سربراہ اپنی مرضی کے، نیب کا چیئرمین، فرمانبردار، میڈیا پر 15 ارب نثار، یہ شریف خاندان تو مال کے ہوس میں شرافت کی تمام حدیں پر کر چکا ہے......پھر بیانات دیکھیں، تو بلکل ڈھیٹوں والے، نہ شرم نہ ہی....



 

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
I am feeling noxious, disgusted and dazed at the level of utter disregard for any shame by this house of infamous Sharifs. May Allah give them their due as a family for they are corrupt as a family.