Positive News From London About Begum Kalsoom Nawaz

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت کے حوالے سے مثبت خبر سامنے آئی ہے کہ ان کے اعضاء رئیسہ درست کام کررہے ہیں۔

طبی ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ وینٹی لیٹر پر جانے کے بعد ایک بار بیگم کلثوم نواز نے آنکھیں بھی کھولیں۔ ان کو وینٹی لیٹر پر آج چھٹا دن ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹرز 24 گھنٹے بیگم کلثوم نواز کی نگہداشت کر رہے ہیں جبکہ مریم نواز اور بیٹے مستقل کلثوم نواز کیساتھ ہیں۔ ڈاکٹر مسلسل بیگم کلثوم نواز پر نظر رکھتے ہوئے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور نواز شریف کے بھائی شہباز شریف، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور طارق شفیع نے کلثوم نواز کی عیادت کی۔

خیال رہے کہ کینسر کے عارضے میں مبتلا بیگم کلثوم نواز گزشتہ کئی ماہ سے علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں جہاں ان کی کئی کیمو تھراپیز ہو چکی ہیں۔

رواں ماہ 15 جون کو کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں ایک بار پھر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ اب بھی موجود ہیں۔

اب سابق وزیراعظم اور مریم نواز کی پاکستان واپسی بیگم کلثوم نواز کی صحت سے مشروط ہوگی،،جس کی وجہ سے دونوں گزشتہ روز احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوسکے۔

https://urdu.geo.tv/latest/186048-

https://urdu.geo.tv/latest/185950-
https://urdu.geo.tv/latest/185958-

Annie

Moderator
بہت اچھی بات ہے اللہ تعالی صحت دے
ویسے یہاعضاء رئیسہ کیا ہوتے ہیں ؟
 
Annie

Moderator
vital organs ----- Such as heart ---- jo in kay pas nahi ---- lungs -- Jis se yeh hamara khoon suck kar rahay hein Brain --- Jo in ka kaam nahi karta sawa paisay bananay Kay liye:cool::cool::cool::p;)

laughing.gif
...دیکھا میں نے آپکو جگر کا مطلب سمجھایا تھا اپ نے بھی مشکل الفاظ کا مطلب سمجھایا ، میں نے آپکو پڑھا پڑھا کر کتنا قابل کر دیا ہے
 
fahad66

MPA (400+ posts)
بہت اچھی بات ہے اللہ تعالی صحت دے
ویسے یہاعضاء رئیسہ کیا ہوتے ہیں ؟
Bas jis ne jo kaha us pe yaqeen karlya??????????

Bhai burhya mar chuki hai. Yeh election tak yehi game chalta rahe ga, kabhi woh sahi hojaye gi, kabhi woh critical condition mai chali jaye gi aur at the end election se bilkul pehle Allah ko pyari hojaye gi.

Yar kitni bar ullu bano ge is nooray tabbar se??????????
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھی بات ہے اللہ تعالی صحت دے
ویسے یہاعضاء رئیسہ کیا ہوتے ہیں ؟

شریف خاندان کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں

لندن ٹرین سٹیشن پر بم کا دھماکہ ہو گیا۔

موقعہ واردات سے شہباز شریف کو بھاگتے ہوے دیکھا گیا ہے

دنیا نیوز نے فٹیج حاصل کر لی ہے۔

،
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
چونکہ عدالت نے حاضری سے 4 دن کا استثنٰی دے دیا اسلیے بیگم کلثوم کی صحت ٹھیک ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر جب عدالت کی تاریخ نزدیک آجائیگی تو اسکی صحت پھر خراب ہونا شروع ہوجائیگی۔۔۔۔۔۔۔
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھی بات ہے اللہ تعالی صحت دے
ویسے یہاعضاء رئیسہ کیا ہوتے ہیں ؟

آپ نے ہمت کر کے پوچھ لیا ہے
ورنہ

میں کبھی نا پوچھتا۔

خواتین کا معاملہ ہے کچھ اور بھی ہو سکت۔تھا۔

،
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

laughing.gif
...دیکھا میں نے آپکو جگر کا مطلب سمجھایا تھا اپ نے بھی مشکل الفاظ کا مطلب سمجھایا ، میں نے آپکو پڑھا پڑھا کر کتنا قابل کر دیا ہے
Yeh sab aap ki mehnat ka nateeja hai warna mein tu shuro se hi na laiq waqaa hoa hon :)
 
Annie

Moderator
آپ نے ہمت کر کے پوچھ لیا ہے
ورنہ

میں کبھی نا پوچھتا۔

خواتین کا معاملہ ہے کچھ اور بھی ہو سکت۔تھا۔

،

..............
surprised.gif
.......ہیں جی ؟
اتنا مجھے پتا ہے تھریڈ سٹارٹر شریف ممبر ہیں بھلا وہ کوئی ایسی ویسی پوسٹ کیوں کریں گے ؟

ویسے مجھ عقلمند نے دماغ لڑایا اور سوچا سونگنے کی حس کو شاید کہتے ہیں .
laughing.gif
..بھلا ہو فیلو ممبرز کا انہوں نے بتایا کے وائٹل آرگنز کو کہتے ہیں
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھی بات ہے اللہ تعالی صحت دے
ویسے یہاعضاء رئیسہ کیا ہوتے ہیں ؟

جس طرح جسم کے اعضاء ہوتے ہیں اسی طرح روح کے بھی اعضاء ہوتے ہیں۔ روح چونکہ لطیف ہوتی ہے اس لیے اس کے اعضاء کو لطائف کہا جاتا ہے اور روح کے ایک عضو کو لطیفہ کہتے ہیں۔ انسانی اعضاء میں سے پانچ اعضاء ایسے ہیں کہ ان میں سے کوئی ایک کام کرنا چھوڑ دے تو موت واقع ہو جاتی ہے۔ جیسے دل، دماغ، گردے، پھیپھڑے اور جگر۔ انہیں اعضاء رئیسہ کہا جاتا ہے۔ اسی طرح روح کے بھی پانچ لطائف رئیسہ ہوتے ہیں۔ اگر ان میں سے کوئی ایک کام چھوڑ دے تو انسان کا اللہ تعالٰی کے انوارات سے تعلق منقطع ہو جاتا ہے۔ وہ پانچ لطائف یہ ہیں۔1۔ لطیفہ قلب۔ 2۔ لطیفہ روح۔ 3۔ لطیفہ خفی۔ 4۔ لطیفہ سر۔ 5۔ لطیفہ اخفی جیسے جسم میں اعضاء کی جگہ مقرر ہے ایسے ہی لطائف کی جگہ بھی مقرر ہے۔ جس طرح ہر عضو رئیسہ کی مادی خوراک ہے اسی طرح ہر لطیفہ کی خوراک ایک نور ہے۔ ان انوارات کے مخصوص رنگ ہیں اور ہر لطیفہ کا نور اللہ تعالٰی کی ذات سے ہے۔ ۔ ہر لطیفہ کی اپنی مخصوص بیماری ہے۔ جب خدا نخواستہ وہ بیماری حملہ آور ہو جائے تو اس لطیفہ کا تعلق اللہ تعالٰی سے کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ شیطان انہی پانچ بیماریوں سے ان پر حملہ آور ہوا ہے۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
اس خاندان نے اتنے جھوٹ بولے ہیں کہ انکی کسی بات پر یقین کرنے کو دل ہی نہیں کرتا

پھر بھی اگر کلثوم نواز صاحبہ واقعی بیمار ہیں تو الله سے دعا ہے وہ انہیں جلد اور مکمل صحت یاب کرے تا کہ وہ اپنے ہوش و حواس میں اپنے خاوند ، بیٹی ، بیٹوں ، داماد اور سمدی جی کو عدالتوں میں حساب کتاب دیتے دیکھ سکیں ... آمین

اگر یہ سب ڈرامہ ہے اور حسب معمول یہ جھوٹا خاندان عوام کے جذبات سے کھیل رہا ہے تو الله سے دعا ہے انہیں دردناک اور اذیت ناک موت دے ... آمین ثم آمین
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Woh Aza Joh Raees Logon Kay Pass Hotay Hain...
(brain, heart, lungs, kidney, liver)
hahahah.. shah sab, tussi v naa!
تو اس کا مطلب پیسا ہوا نا۔

امیر لوگوں کے سارے کام اس سے چل جاتے ہیں۔

،
اور جن کا علاج صرف لندن میں ہی ممکن ہے۔

یہ شاہ جی بڑی لاجواب چیز ہیں ... ایسی ایسی چھترولی تصاویر ڈھونڈ کے لاتے ہیں بندے کی عقل دنگ اور پٹواریوں کے عقل بند ہو کے رہ جاتی ہے

میں تو سچی شاہ جی کا یونس فین ہو گیا ہوں
 
idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت کے حوالے سے مثبت خبر سامنے آئی ہے کہ ان کے اعضاء رئیسہ درست کام کررہے ہیں۔

طبی ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ وینٹی لیٹر پر جانے کے بعد ایک بار بیگم کلثوم نواز نے آنکھیں بھی کھولیں۔ ان کو وینٹی لیٹر پر آج چھٹا دن ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹرز 24 گھنٹے بیگم کلثوم نواز کی نگہداشت کر رہے ہیں جبکہ مریم نواز اور بیٹے مستقل کلثوم نواز کیساتھ ہیں۔ ڈاکٹر مسلسل بیگم کلثوم نواز پر نظر رکھتے ہوئے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور نواز شریف کے بھائی شہباز شریف، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور طارق شفیع نے کلثوم نواز کی عیادت کی۔

خیال رہے کہ کینسر کے عارضے میں مبتلا بیگم کلثوم نواز گزشتہ کئی ماہ سے علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں جہاں ان کی کئی کیمو تھراپیز ہو چکی ہیں۔

رواں ماہ 15 جون کو کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں ایک بار پھر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ اب بھی موجود ہیں۔

اب سابق وزیراعظم اور مریم نواز کی پاکستان واپسی بیگم کلثوم نواز کی صحت سے مشروط ہوگی،،جس کی وجہ سے دونوں گزشتہ روز احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوسکے۔

https://urdu.geo.tv/latest/186048-

jab paashona chahye tha tab to jalse jaloos kar rahi thi pakistan mein