Poll: Should urdu font sizes 1, 2, 3 and 7 be removed?

Poll: Should urdu font sizes 1, 2, 3 and 7 be removed?

  • Yes

    Votes: 14 82.4%
  • No

    Votes: 3 17.6%

  • Total voters
    17

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
ایک، دو اور تین کو کک ماردینی چاہیے لیکن سات کو رکھنا چاہیے۔
 

Annie

Moderator
میں تھریڈ سٹارٹر کی تجویز سے متفق ہوں ، اردو فانٹ سائز دو ، تین چار اور سات ختم کر دینا چاہئیے ، اردو کے لیے سائز پانچ اور زیادہ سے زیادہ چھ ٹھیک ہے ، سات بہت بڑا اور بھدا لگتا ہے سات ختم ہی کر دینا چاہئیے ، جو لوگ اردو سائز چار میں لکھتے ہیں وہ مناسب نہیں ، اس طرح جو لوگ موبائل سے پوسٹ کرتے ہیں انکے لیے آسانی ہو گی ،


اگر گو اڈوانس آپشن ہی پوسٹ اے کمنٹ سیکشن میں مل جاۓ تو اردو کی ٹیڑھی میڑھی لائین سیدھی اور رائٹ سائیڈ پر درست ہو سکتی ہیں ، اکثر ہم گو اڈوانس سیکشن میں جانے کی بجاۓ پوسٹ کمنٹ باکس سے پوسٹ کر دیتے ہیں ، اب گو اڈوانس جانے کی مشقت کون کرے ، اسی سیکشن کو ڈیفالٹ پوسٹ کمنٹ میں سیٹ کر دیں
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

میرے خیال میں انتظامیہ کو ڈیفالٹ فونٹ 5 کردینا چاہئے اور باقی فونٹ سائز بھی رہنے چاہئیں کیونکہ بعض اوقات بحث کے دوران کچھ نکات کو باریک اور کچھ کو جلی حروف میں لکھنے کے لئے کسی بھی فونٹ سائز کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔