Poll: Should urdu font sizes 1, 2, 3 and 7 be removed?

Poll: Should urdu font sizes 1, 2, 3 and 7 be removed?

  • Yes

    Votes: 14 82.4%
  • No

    Votes: 3 17.6%

  • Total voters
    17

aqeel813

Minister (2k+ posts)
#1

محترم منتظمیں اور اراکین
اگر آپ چاہتے ہیں
اس فورم پر اردو فونٹس کے ٹائٹل میں
بتاۓ گے سائز کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا جاۓ
تو اس پول میں اپنی راۓ ضرور دیجئے
اڈمن سے گزارش ہے کہ پول بنا دیجئے
اور میرے جسے ممبران کی آنکھوں کو مزید خراب ہونے سے بچائیے

مذکورہ فونٹس کا رنگ سرخ کر دیا ہے میں نے تاکہ فیصلہ کرنے میں آسانی رہے

Advertisement
Last edited by a moderator:

aqeel813

Minister (2k+ posts)
#3
i always prefer 5 or 6 for urdu
Lekin masla yeh hai keh akser membran iss cheez pe tawajo nahin detay, jis ki waja se boht chota size hota hai.. ya phir kuch members tawajo hasil kernay k 7 size use kertay hein jo kuch extra e bara hai.. so 4, 5 and 6 are enough to cover the content.
 
Saleemraza

Councller (250+ posts)
#8
ہم تو فونٹ بڑے کرنے کی گزارش کر کر کے تھک ہار گیے ہیں۔۔۔ لیکن اڈمن

نے اپنے دونوں کانوں کا بیک وقت صیح استعمال کیا ہے ۔۔۔ایک کان سے بات سنی۔۔۔۔۔۔اور۔۔

دوسرےکان سے اُسی وقت نکال دی ۔۔۔

اس فورم کے باقی ممبر نے بھی گزارشات کی تھی ۔صدقے جاوں فورم کی انتظامیہ

کے ڈھیٹ پن میں یہ پاکستانی سیاستدانوں سے بھی دہ ہیتھ اگے کی شے نکلے ہیں
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)
#9

isi liay mein ne poll ki guzarish ki hai k shayd iss tarah e admin ko kuch ehsas ho jay.. yeh mere glasses k number mein izafa kerwa k e chorain gay..
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
#10
بالکل ٹھیک فانٹس کا چھوٹا نمبر 5 سے اسٹارٹ ہونا چاہیے۔
اس چھوٹےفانٹس کی ضرورت نہیں
 
Saleemraza

Councller (250+ posts)
#11
isi liay mein ne poll ki guzarish ki hai k shayd iss tarah e admin ko kuch ehsas ho jay.. yeh mere glasses k number mein izafa kerwa k e chorain gay..

جناب اپ اپنے عینک کے نمبر کا بہانہ بنا کے اڈمن کو ایسی ٹکر ماریں کہہ رنگ سے باہر

جا پڑے۔۔۔بندہ خدا خدا کر کے کمنٹ مکمل کرتا ہے ۔تو اُس کے بعد ایک وکھری مشقت

پر نکل پڑتا ہے ۔۔پہلے نوری اور جمیل کو تلاش کرو۔۔پھر ساہز کے چکر ۔۔پھر رنگ رونگ

کے چکر میں پڑھ جاو۔۔۔لگتا ہے ہم کمنٹ کرنے نہیں مزدوری کرنے نکل پڑے ہیں
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
#13
ویسے کچھ دیھاڑی دار بھی ہیں اس فورم پر جو تھریڈ لگانے کی مزدوری پر مامور ہیں

جناب اپ اپنے عینک کے نمبر کا بہانہ بنا کے اڈمن کو ایسی ٹکر ماریں کہہ رنگ سے باہر

جا پڑے۔۔۔بندہ خدا خدا کر کے کمنٹ مکمل کرتا ہے ۔تو اُس کے بعد ایک وکھری مشقت

پر نکل پڑتا ہے ۔۔پہلے نوری اور جمیل کو تلاش کرو۔۔پھر ساہز کے چکر ۔۔پھر رنگ رونگ

کے چکر میں پڑھ جاو۔۔۔لگتا ہے ہم کمنٹ کرنے نہیں مزدوری کرنے نکل پڑے ہیں
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
#19
فونٹ سائز پانچ اردو پڑھنے کے لئے نہایت مناسب ھے۔
مگر کچھ لوگ موبائیل سے کمنٹ کرتے ھیں جس میں شائد فونٹ کا سائز بڑا نہیں ھوپاتا۔
مینو میں دے دے profile یا setting اگر اپنی option کا customize editing ایڈمن
تو بار بار فونٹ اور فونٹ کا سائز یا کلر تبدیل نہ کرنا پڑے۔
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
#20
فونٹ سائز پانچ اردو پڑھنے کے لئے نہایت مناسب ھے۔
مگر کچھ لوگ موبائیل سے کمنٹ کرتے ھیں جس میں شائد فونٹ کا سائز بڑا نہیں ھوپاتا۔
مینو میں دے دے
profile یا setting اگر اپنی option کا customize editing ایڈمن
تو بار بار فونٹ اور فونٹ کا سائز یا کلر تبدیل نہ کرنا پڑے۔
ہر تھکے فورم نے یہ آپشن دے رکھی ہے لیکن اتنے بڑے فورم کو یہ آپشن دیتے ہوئے شرم آتی ہے۔