asadkhattak
MPA (400+ posts)
مجھے پبلک ڈیلنگ کا 34 سالہ تجربہ ھے یہ کم ظرف لوگ ھوتے ھیں اور غریبوں اور کمزوروں پر تشدد سے اپنی نامعلوم حس کو تسکین پہنچاتے ھیں۔ اب اس ملزمہ کا سارا خاندان معافیاں مانگے گا اور اس بھینس کی سی جسامت والی کو ذھنی مریضہ ثابت کرنے کی کوشش کرے گا۔ لیکن یہ بھنس نما عورت معافی کے قابل نہی