Police arrests woman who beat sales girl in shopping mall

chandaa

Chief Minister (5k+ posts)
Well done Police and authorities! Now file a strong FIR!


لاہور سیلز گرل پر تشدد کرنے والی خاتون صدف طارق کو گرفتار کرلیا گیا۔

لاہور میں فیکٹری ایریا کے نجی شاپنگ مال میں سیلز گرل پر تشدد کے واقعے میں ملوث خاتون کو پولیس نےگرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق صدف طارق نامی خاتون کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کے بعد عمل میں آئی۔

اس سے قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،جس میں خاتون، ایک سیلز گرل کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹ رہی ہے اور اس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

 
Advertisement
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے حیرت نہیں ہوئی
کیونکہ پاکستان میں ذرا سی بات پر غصے سے بے قابو ہو جانے والے افراد کی بہتات ہے
.
ہاں یہ ضرور ہے کہ اگر کسی سے سکون سے بات کی جائے تو دوسرا فورا غصہ تھوک دیتا ہے یعنی لوگ دل کے برے نہیں بس تھوڑے بیزار بیزار سے ہیں
اس کیس میں بھی تحقیق ہو گی تو پتہ چلے گا کہ قصور کس کا تھا
لیکن یہ ضرور ہے کہ \ سیلز گرل اگر عقل مند ہوتی تو شاید یہاں تک کی نوبت ہی نہیں آتی

 

Doctor sb

MPA (400+ posts)
اس کی مکروہ شکل سے تو نہیں لگتا کہ اسے اپنے کیے پر پچھتاوا ہے- بہتر تو یہ ہوتا کہ وہ لڑکی بھی اس کے
یوں سربازار بال نوچے اور گھسیٹے - بدنسلی کہیں کی

ڈیفنس کا رہائشی ہونا ہی کافی ہے یہ بتانے کے لیے کہ یہ کس قماش کے طبقہ سے تعلق رکھتی ہے - ایک دکاندار لڑکی پر اس قدر تشدد ،تو سوچیں جو ان درندوں کے گھروں میں کم سن لڑکیاں کام کرتی ہیں ان پر یہ کیسے ٹوٹ پڑتے ہوں گے - اللہ ظالموں کو غارت کرے
 
Last edited:

Gujjar1

Senator (1k+ posts)

مجھے حیرت نہیں ہوئی
کیونکہ پاکستان میں ذرا سی بات پر غصے سے بے قابو ہو جانے والے افراد کی بہتات ہے
.
ہاں یہ ضرور ہے کہ اگر کسی سے سکون سے بات کی جائے تو دوسرا فورا غصہ تھوک دیتا ہے یعنی لوگ دل کے برے نہیں بس تھوڑے بیزار بیزار سے ہیں
اس کیس میں بھی تحقیق ہو گی تو پتہ چلے گا کہ قصور کس کا تھا
لیکن یہ ضرور ہے کہ \ سیلز گرل اگر عقل مند ہوتی تو شاید یہاں تک کی نوبت ہی نہیں آتی

In haramkhor ka ghusa sirf ghareeb per hi nikalta hai.
 

abdulmajid

Councller (250+ posts)

مجھے حیرت نہیں ہوئی
کیونکہ پاکستان میں ذرا سی بات پر غصے سے بے قابو ہو جانے والے افراد کی بہتات ہے
.
ہاں یہ ضرور ہے کہ اگر کسی سے سکون سے بات کی جائے تو دوسرا فورا غصہ تھوک دیتا ہے یعنی لوگ دل کے برے نہیں بس تھوڑے بیزار بیزار سے ہیں
اس کیس میں بھی تحقیق ہو گی تو پتہ چلے گا کہ قصور کس کا تھا
لیکن یہ ضرور ہے کہ \ سیلز گرل اگر عقل مند ہوتی تو شاید یہاں تک کی نوبت ہی نہیں آتی

But how come you jumped on conclusion that sales girl could be at fault?
 

Jurist

Citizen
Police should also interview her neighbours and domestic workers to investigate if this inhuman creature is involved in torturing domestic worker by making them hostage?
 

Jurist

Citizen
It is failure on part of employer and administration of shopping mall who let the culprit torture an employee of the shopping mall. Negligent security staff should immediately be issued charge sheet. The people watching it to happen should have save poor kid from this inhuman creature.
 

abdullahlone

MPA (400+ posts)
Well done Police and authorities! Now file a strong FIR!

لاہور سیلز گرل پر تشدد کرنے والی خاتون صدف طارق کو گرفتار کرلیا گیا۔

لاہور میں فیکٹری ایریا کے نجی شاپنگ مال میں سیلز گرل پر تشدد کے واقعے میں ملوث خاتون کو پولیس نےگرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق صدف طارق نامی خاتون کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کے بعد عمل میں آئی۔

اس سے قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،جس میں خاتون، ایک سیلز گرل کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹ رہی ہے اور اس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

I think that fat woman belonged to Heera Mandi....the body language suggested
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion