Poetry and Music for the Tired Minds

MirzaGhalib

Voter (50+ posts)
چند کلیان نشاط کی چن کر
مددتوں مہوے یاس رہتا ہوں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی
تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
 

MirzaGhalib

Voter (50+ posts)
I agree. I believe that some tired minds are soothed with poetry an others with music but definitely not ALL minds.
 
Last edited:

MirzaGhalib

Voter (50+ posts)
ہم تو وفا شعار رہے ہیں تمام عمر
تم نے جفا بھی کی تو صنم مدتوں کے بعد
 

MirzaGhalib

Voter (50+ posts)
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دُکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اُتر شام کے بعد
( فرحت عباس شاہ)
 

MirzaGhalib

Voter (50+ posts)
انہیں اپنا نہیں سکتا مگر اتنا بھی کیا کم ہے
کہ کچھ مدّت حسیں خوابوں میں کھو کر جی لیا میں نے
(ساحر)