PMLN Worker Bashes MPA who visited them after 5 years

Citizen X

President (40k+ posts)
Ahista ahista log jaag rahe hai.

Even 1 year back something like this would have been impossible
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
ان چوروں کو ووٹ دیتے ہو تو ان سے اپنے علاقے کا کام کروانا بھی سیکھو ، اس حرام خور ایم پی اے کو گاڑی سے نکال کر سڑکوں پر گھسیٹو اور مرغا بنا کر سب اہل محلہ اس کو جوتے مارو ، دیکھو پھر کیسے تمہارے علاقے کے کام نہیں کرتا ، ان حرام خوروں کو ترقیاتی فنڈ کے نام پر اربوں روپے دے کر حکومت بھول جاتی ہے کہ پیسے کدھر لگاۓ گئے، یہ کنجهر ایم پی اے ان ترقیاتی فنڈ کے پیسوں کی اپنے لئے جایئدادیں اور چمچماتی گاڑیاں خرید لیتے ہیں ،بنک اکاؤنٹ بھرتے اور باہر ملکوں میں شاپنگیں کرتے ہیں ، کوئی ان پر چیک اینڈ بیلنس رکھ کر ان سے پیسے کا حساب کتاب لینے والا ہی نہیں ، عوام بیچاری پینے کے صاف پانی سے محروم گندگی اور غلاظت میں غربت کی لائین سے نیچے محرومی اور خستہ حالی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے