PMLN leader Arbab Khizar Hayat's shameful propaganda against Polio vaccination

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عظاء نے ن لیگی رہنماء ارباب خضر حیات کے جھوٹ بے نقاب کر دئیے۔ یہ لوگ سیاسی مخالفت میں‌اس قدر نیچے گر سکتے ہیں کہ پولیو جیسے مہلک مرض میں مبتلاء لوگوں کی زندگیاں خطرے میں بھی ڈال دی جائیں۔

https://twitter.com/x/status/1120775020475822080
https://twitter.com/x/status/1120605235158880257
https://twitter.com/x/status/1120782426706464768
PMLn-KPK.jpg


میڈیا کو پولیو ویکسنین بارے جھوٹی خبریں دینے اور اس کے بعد بڑی ڈھٹائی کے ساتھ میڈیا پر آ کر دفاع کرنے والے یہ وہی ارباب خضرحیات ہیں جنہوں نے خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی پر دھاوا بول کر بلڈنگ پر ن لیگی جھنڈا لگا دیا تھا اور اعلان کیا تھا۔


1.jpg



عمران خان اور ان کی ٹیم پولیو کے خاتمہ کے لیے کس قدر مخلصانہ کوششوں میں‌مصروف ہیں، یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ حتی کہ بل گیٹس نے عمران خان کی جدوجہد کو سراہا۔ مگر ن لیگ کے رہنماء محض سیاست بازی میں اوچھی حرکتوں‌پہ اتر آئے ہیں؟ کچھ شرم ہونی چاہیے !


52b1be2cdcfb3.jpg

x1080-eUY.jpg




 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



اِس کے اپنے دو چار بچے پولیو سے لنگڑے اور ٹُنڈے ہو گئے تو پھر اِسے سمجھ آۓ گی

کہ اپنی غلیظ سیاست کے لئے دوسروں کے بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے

بہرحال اِسکی نیچھ حرکتوں سے اگر خدانخواستہ لوگوں کے بچوں کو پولیو ہوا تو اِنشااللہ

قیامت کے روز الله کی عدالت میں اس کا منہ بھی کالا ہو گا اور اسے جواب بھی دینا پڑےگا
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Why isn't a case filed against this haramkhor?.Polio is a crippling and potentially deadly disease.It attacks the brain and spinal cord,causing paralysis.This haramkhor is playing with children's lives.
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Any relation of Asma Arbab the alleged corrupt wife of Arbab Min of Commun in PPP govt and Zaleeldari's procuress?