PMLN Corruption cases: NA Speaker hints at bringing reference against NAB chairman

Usama Tayyab

Minister (2k+ posts)
Re: Pervez Rasheed Criticize NAB For Opening Cases Against PMLN

اب لگتا ہے انکی دم پر دوبارہ پاؤں آ گیا ہے

جب مشی سے ڈیل کر کے کیس بند کرواے تب کدھر تھے تم کاذب سچ شدید
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Pervez Rasheed Criticize NAB For Opening Cases Against PMLN

جھوٹ بولنے کے لیے نون لیگ کو اس سے بہتر بندہ نہیں مل سکتا
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pervez Rasheed Criticize NAB For Opening Cases Against PMLN

کیوں بہت زیادہ تکلیف ہوئی ہے ،
حالانکہ اسکو ہونی تو نہ چاہئیے تھی ...
 

jason

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pervez Rasheed Criticize NAB For Opening Cases Against PMLN

CJpQ6KMUcAAn7u1.jpg
 
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

فرسٹریشن اور نفرت کی وجہ سے بات کو ایگزیجریٹ بہت کرتے ہو ، لڑاکا عورتوں کی طرح طعنے دینے سے کیا بات میں وزن بڑھ جاتا ہے ؟ یا پھر تاریک انساف کے گالی بریگیڈ کی شاباش لینے کے لئے گھسے پٹے جملے اور الفاظ استعمال کرتے ہو ؟ ، دھرنہ سازش میں ناکامی کے بعد اب مشرف کے بنائے گئے جعلی مقدمات سے حکومت اور ریاست کو غیر مستحکم کیا جا رہا ہے ۔ ۔۔۔۔ہاں اگر نواز اور شہباز پہ بنائے گئے کیسز جنئوئن ہیں تو میں مزید کاروائی کو خوش آمدید کہوں گا۔
زرداری کے پاؤں گر کر معافی شوباز نے مانگی. نائب پٹواریوں کے خلاف کاروائی عمران خان کے کہنے پر نہیں کر رہی، راحیل شریف اور نائب چیئرمین دونوں کو پٹواریوں نے ہی لگایا ہے
اگر کرپشن نہیں کی تو چیخنے کی ضرورت نہیں اور اگر کی ہے تو ڈنڈا تیار ہے
:biggthumpup:
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

چاہے نیب کے جتنے مرضی چیئرمین بد ل لو، جنہوں نے چور سیاستدانوں کا احتساب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ نہیں بدلے گا، جلد ہی شریفوں کی شرافت کا جنازہ نکلنے والا ہے۔
 

JuanM67

Banned
Re: Pervez Rasheed Criticize NAB For Opening Cases Against PMLN

Jahil looharee tolah and king of liars the stupid sissy PR, the haramvkhor.
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

Ok Sorry for Tanay :sorry:

But why you bring Imran Khan in discussion. Raheel Sharif Appointed by PMLN, NAB CHairman Appointed by PMLN. Let he do the job. If cases are fake then why PMLN in panic?


فرسٹریشن اور نفرت کی وجہ سے بات کو ایگزیجریٹ بہت کرتے ہو ، لڑاکا عورتوں کی طرح طعنے دینے سے کیا بات میں وزن بڑھ جاتا ہے ؟ یا پھر تاریک انساف کے گالی بریگیڈ کی شاباش لینے کے لئے گھسے پٹے جملے اور الفاظ استعمال کرتے ہو ؟ ، دھرنہ سازش میں ناکامی کے بعد اب مشرف کے بنائے گئے جعلی مقدمات سے حکومت اور ریاست کو غیر مستحکم کیا جا رہا ہے ۔ ۔۔۔۔ہاں اگر نواز اور شہباز پہ بنائے گئے کیسز جنئوئن ہیں تو میں مزید کاروائی کو خوش آمدید کہوں گا۔
 
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

مشرف غاصب تھا ، بندوق کے زور پہ اقتدار قابض ہوا ،ایک منتخب حکومت کا تختہ الٹا ، آئین توڑا ، مخالفین پر جعلی مقدمات قایم کئے ، ، وفاداریاں خریدیں ، ایسے شخص کے ساتھ شریف برادران کے کسی معائدہ کی کیا قانونی حثیت ہو سکتی ہے ؟؟اور عمرانیوں کو کیا حق پہنچتا ہے کہ شریف برادران کی وطن واپسی کو کسی قانون یا معائدے سے لنک کریں، quote=پرفیکٹ سٹرینجر;3372594]یہودیوں سے معاہدہ برابری اور حکمت سے کیا گیا تھا۔۔۔

پاگل فوجی نے معاہدہ اپنی طرف سے کیا تھا۔ دوسری پارٹی سے دستخط کنپٹی پر پستول رکھ کر کئے گئے ۔۔۔

میں آپ کو آپ کے خاندان سمیت قید کرلوں۔ اور کہوں چل نکل اس محلے سے ۔ ورنہ تیرے اور تیرے گھر والوں کے ساتھ اچھا نہی ہوگا۔ کر دستخط یہاں۔۔۔۔
آپ کیا کریں گی۔ ؟
دستخط کرنے کے بعد کیا آپ اسے معاہدہ کہیں گی ؟

[/quote]
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

یہودیوں سے معاہدہ برابری اور حکمت سے کیا گیا تھا۔۔۔

پاگل فوجی نے معاہدہ اپنی طرف سے کیا تھا۔ دوسری پارٹی سے دستخط کنپٹی پر پستول رکھ کر کئے گئے ۔۔۔

میں آپ کو آپ کے خاندان سمیت قید کرلوں۔ اور کہوں چل نکل اس محلے سے ۔ ورنہ تیرے اور تیرے گھر والوں کے ساتھ اچھا نہی ہوگا۔ کر دستخط یہاں۔۔۔۔
آپ کیا کریں گی۔ ؟
دستخط کرنے کے بعد کیا آپ اسے معاہدہ کہیں گی ؟


میرا الله پر پختہ یقین ہے کے میری فیملی کا اچھا برا میرے نہ کسی اور کے صرف الله کے ہاتھ میں ہے میرے سمیت
شریفوں کی پوزیشن اتنی کمزور نہیں تھی ان کے میزبانوں کی طاقت ان کی پشت پر تھی .انہوں نے ان کی رضامندی سے معاہدہ کروایا تھا .ان کی عزت، گارنٹی داو پر تھی .جس کا انہوں نے اظھار بھی کیا کے ان سے وعدہ خلافی کی گئی مجبوری اقتدار تھی جو پانچ سال بعد مل جاتا .یہ ہسٹری تو نہ بنتی نہ مجھے یہ کہنے کا موقع ملتا. جس کا دفاع ممکن نہیں نہ کریں میری نظر میں آپ کی عزت ہو گی.
 
Last edited:
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

شکریہ ، ن لیگ کو پینک نہیں ہو نا چاہیئے ، متفق ، مگر قمر الزمان چوہدری کی کتنی کریڈیبیلٹی رہ گئی ہے ۔ کیا اس کے ہٹائے جانے پہ ان مقدمات پہ کوئی اثر پڑ سکتا ہے ؟ میں یہ بات اس لئے کہہ رہا ہوں کہ نیب چئیرمین کی غیر جانبداری پہ سوالیہ نشان ہیں ،ایسے میں کیا فرق پڑتا ہے وہ رکے یا جائے
Ok Sorry for Tanay :sorry:

But why you bring Imran Khan in discussion. Raheel Sharif Appointed by PMLN, NAB CHairman Appointed by PMLN. Let he do the job. If cases are fake then why PMLN in panic?
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired


میرا الله پر پختہ یقین ہے کے میری فیملی کا اچھا برا میرے نہ کسی اور کے صرف الله کے ہاتھ مئی ہے میرے سمیت
شریفوں کی پوزیشن اتنی کمزور نہیں تھی ان کے میزبانوں کی طاقت ان کی پشت پر تھی انہوں نے ان کی رضامندی سے معاہدہ کروایا تھا ان کی عزت گارنٹی داو پر تھی جس کا انہوں نے اظھار بھی کیا کے ان سے وعدہ خلافی کی گئی مجبوری اقتدار تھی جو پانچ سال بعد مل جاتا یہ ہسٹری تو نہ بنتی نہ مجھے یہ کہنے کا موقع ملتا جس کا دفاع ممکن نہیں نہ کریں میری نظر میں آپ کی عزت ہو گی.


جس ملک کے وزیراعظم کو پاگل فوجی جہاز کے اندر ہتھکڑیاں لگا ئیں۔ یہ اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ بھٹو جو ان پاگلوں کو جیلوں سے چھڑا کر لایا تھا۔ ان بے غیرتوں نے اسے پھانسی پر لٹکا دیا۔۔۔۔
ان بے غیرتوں نے مادر ملت کو قتل کیا۔۔۔ان بے غیرتوں نے ملک توڑا۔ ان بذدلوں سے سیاچین واپس نا لیا جاسکا۔ ۔ کارگل پر منہ کی کھائی ۔ طالبان ایجاد کئے ۔ ملک کو تباہ کیا۔ بلوچستان میں عوامی لیڈر کے خلاف جنگ کی ۔ آج بلوچستان کی آگ بجھ نہی پارہی ۔ ایم کیوایم بنائی ۔ کراچی کو آگ لگائی ۔
لسٹ بہت لمبی ہے ان پاگل فوجیوں کی ۔ ان کا علاج تب ممکن ہے جب جمہوریت مضبوط ہوگی۔ جمہوریت کی مضبوطی کے لئے اب کڑوی گولی کھانی پڑ رہی ہے ۔

لعنت ہے ایسے معاہدے پر جسے عوامی طاقت نے مسترد کردیا۔ ۔۔ ۔اور نواز کو دوبارہ سر کا تاج پہنایا۔۔۔۔ اور بذدل کمانڈو آج ملک سے باہر جانے کو ترستا ہے ۔۔
مکافات عمل۔ یہ ہے خدا کا انصاف

 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

اسکی غیر جانبداری پر نشانات جب تحریک انصاف اٹھا رہی تھی کہ نائب نون لیگ کے خلاف کوئی مقدمے نہیں دیکھ رہی ٹیب تو تمام نون لیگ اسکا دفاع کر رہی تھی اور آج جب اس نے نون لیگ کے خالف مقدمے کھولے تو تو نون لیگ اس کے خلاف ہوگئی
اگر نون لیگ نے کوئی کرپشن نہیں کی تو ریب چیئرمین غیر جانبدار کو کر بھی کیا کرلے گا اکھڑ میں فیصلہ تو عدالت نے کرنا ہے

تحریک انصاف کا پختونخوا میں زیر پکڑا گیا اور تمام کی تمام تحریک انصاف نے اسکو سپورٹ کیا اور سراہا کسی نے بھی یہ نہیں کہا کہ غلط ہوا ہے
اب اگر وائر بیگناہ ہوگا تو چھوٹ جے گا اگر واقعی کرپشن کی ہو گی تو سزا بھگتے گا اور دوسروں کے لئے بھی مثال بنے گا

اس لئے آپ سے گزارش ہے بجاے نئب پر تنقید کرنے کے اور چیئرمین ہٹانے کے اس بات کو یقینی بنایں کہ انصاف ہو

اور اگر اپکا خیال ہے کہ نیب چیئرمین راحیل شریف کے دباؤ میں اکر اقدام اٹھا رہا ہے تو یہ بتائیں اگر نواز حکومت آج راحیل شریف کی مداخلت نہیں روک سکتی تو دوسرا چیئرمین انے کے بعد راہل شریف کی مداخلت کیسے روکے گی؟

پاکستان کےلئے بہتر یہ ہے کہ نائب کو کرنےدے کاروائی جس کے خلاف بھی کرنی ہے اور حکومت اور اپ لوگ اس بات کو یقینی بنائیں کہ جرنیلوں کے خلاف بھی کاروائی ہو سارا پاکستان اپکا ساتھ دیگا

نہ تو عمران خان نے مجھے کچھ دینا آہی اور نہ نواز شریف نے آپکو

شکریہ ، ن لیگ کو پینک نہیں ہو نا چاہیئے ، متفق ، مگر قمر الزمان چوہدری کی کتنی کریڈیبیلٹی رہ گئی ہے ۔ کیا اس کے ہٹائے جانے پہ ان مقدمات پہ کوئی اثر پڑ سکتا ہے ؟ میں یہ بات اس لئے کہہ رہا ہوں کہ نیب چئیرمین کی غیر جانبداری پہ سوالیہ نشان ہیں ،ایسے میں کیا فرق پڑتا ہے وہ رکے یا جائے
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Breaking : PMLN Corruption cases : NAB Chairman going to be fired

ایسے نیب کے چیرمین کی ضرورت نہی ۔ جس کو ہدایت کہیں اور سے ملتی ہوں۔ اشاروں پر کام کرنے والے ۔۔۔۔

کیا نیب چیرمین فوجی جرنیلوں کی کرپشن پر بھی کچھ کرے گا۔ یا یہاں خاموشی ہی اس کا مقدر ہے ۔


bkwas bnd kr ghore jo bhi corruption ki file khole wo establishment ka bnda bn jata hai gnje aur zardari k lye
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
Re: Caption :::::::: PMLN and Accountability

نواز شریف جدے جانے سے پہلے