PML-N leader Uzma Bukhari faints outside National Accountability Court

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
If I recall correctly..She is daughter of Sayed Zahid Hussain Bukhari advocate..an ex PPP local leader...How he allowed her daughter to support proved corrupt Shareef mafia.who insulted Nusrat Bhutto..BB via nude pic...and the person Nawaz who openly admitted that Gen.Zia was his political father...What a disgusting story of Bukhari family..
 

SardarSajidArif

Politcal Worker (100+ posts)
غشی کا اصل دورہ تو اسے اس دن پڑنا چاہیے تھا جب مریم بی بی نے یہ کہا تھا کہ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے.
 

drkhan22

Senator (1k+ posts)
خان نے رکلیف بھی پہنچا دی ھے اور رلا بھی دیا ھے، چیکیں بھی نکلوا دی ھیں ۔۔۔۔۔۔ ہھر کہتے ھیں کہتا ھے پر کرتا نہی ھے
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
او بچاؤ اینوں ۔ مرن لگی جے ہائے کیا حال کر دیا عمران خان نے ان کا لیگی رہنما عظمی بخاری کرپشن کے کیسوں تلے دبی گرفتار لیگی قیادت کے غم میں نڈحال ۔ برے کاموں کا برا انجام
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان میں شہباز شریف کے بعد اگر ڈرامہ بازی میں کسی کو آسکر ملنا چاہیے تو وہ نون لیگ کی عظمٰی بخاری ہے۔ یاد رہے موصوفہ کی کافی ساری ویڈیوز موجود ہیں جن میں وہ نواز، شہباز اور مریم کے خلاف اچھی خاصی مغلظات بک رہی ہیں۔ لیکن پھر وہ نون لیگ کو پیاری ہوگئیں اور آج کل مریم پر واری واری جارہی ہیں۔ مریم کے گرفتار ہونے پر کبھی رونے لگتی ہیں تو کبھی بیہوش ہوجاتی ہیں۔ سپیشل سیٹ حاصل کرنے کے لیے ڈرامہ بازی بھی سپیشل قسم کی کرنی پڑتی ہے۔


 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Not an impressive performance of Rudali. She is capable to create better drama. If don't agree then see her performance when she was in PMLQ against Shareefs.
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ستر سال سے پاکستانیوں کا بھی یہ ہی حال ہے

لیکن فوج باضد ہے کے شریف اور بھٹو ہی کو حکومت ملنی چاہیے
 

datruth

MPA (400+ posts)
this act of dramma, is so cheap. now Ml is p[laying with their RUNDIES one in side the jail one dancing outside the circse, like a KHUSRA out side the CIRCUSE STAGE, ONE SHEman WAS CRYING IN THE ASSEMBLY HALL, This whole scene is worse then any African bana republic