PM separates CM Punjab from direct monitoring of health and education in the province

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں صحت اور تعلیم کی براہ راست مانیٹرنگ شروع کردی اور نئے نظام میں وزیراعلیٰ اور وزرا کو مانیٹرنگ کے نظام سے علیٰحدہ رکھا ہے۔

1892347-__updates-1547956388-872-640x480.jpg


ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں صحت اور تعلیم کی براہ راست مانیٹرنگ شروع کردی ہے اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز کو اچانک اسپتالوں اور اسکولوں میں چھاپے مارنے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حالیہ دورہ لاہور میں اجلاس کے دوران بیورو کریسی کو نئی ذمہ داریاں سونپیں، اور نئے نظام میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزرا کو مانیٹرنگ کے نظام سے علیٰحدہ رکھا ہے، صحت اور تعلیم میں ترقیاتی کاموں کی رپورٹ وزیراعظم کو بھجوائی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق سیکرٹریز اسپتالوں اور اسکولوں کی مانیٹرنگ خود کرکے وزیراعظم کو رپورٹ دیں گے، اس حوالے سے جاری مراسلے میں عوام کو معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سیکریٹریز ڈویژن کی سطح پر ایک ایک مرتبہ دورہ کریں اور اس کی ترقی کی رپورٹ مرتب کریں، متعلقہ ماہانہ رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہاؤس کو دی جائے گی، چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب اس ما نیٹرنگ پر ایکشن لیں۔

 
Last edited by a moderator:

Abid_J

Senator (1k+ posts)
اب گڈ اسٹیپ ہو گیا
ہم چیخ چیخ کر مرگئے کہ بزدار چوتیا ہے
مگر نہیں، وہ تو وسیم اکرم تھا
اب کیا ہوا وسیم اکرم کو

ایسے ہی اسد عمر کی گانڈ پر بھی لات پڑے گی
 

shapik

Senator (1k+ posts)
اب گڈ اسٹیپ ہو گیا
ہم چیخ چیخ کر مرگئے کہ بزدار چوتیا ہے
مگر نہیں، وہ تو وسیم اکرم تھا
اب کیا ہوا وسیم اکرم کو

ایسے ہی اسد عمر کی گانڈ پر بھی لات پڑے گی
Asad Umer has the most difficult ministry .... specially having a pm who wants to keep high moral ground and popular bhi Rehman hai........ werna ishaq dar ki taran ginancial numbers mai munshi ki taran milawat kero... state bank mai apna pyada rakh ker dollar ki keemat masnooi neechai rakho....... I think Asad Umer is the best man for the job and is facing the biggest challenge among the ministries