PM Imran Khan's Speech | Another Bad News For Nawaz Sharif & Asif Ali Zardari | Siddique Jan

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Main to bajaoon ga, mujhe to awam ne vote hi bajanay ke liye dia hai, bus dekhna yeh baji aur billo rani item song ke lo sa dance pesh karti hain, dam a dam qalander yadgeer ho jaye ga
 

bigfoot

Minister (2k+ posts)
زیراعظم عمران خان کا یہ خطاب پاکستان کے قومی نشریاتی ادارے پر نشر کیا گیا۔ اس خطاب کو نہ صرف تین بار وقت تبدیلی کے بعد رات گئے نشر کیا گیا بلکہ اس میں کئی تکنیکی مسائل بھی رہے۔ وزیراعظم کی تقریر کے دوران دو مرتبہ آڈیو غائب ہوئی اور سکرین بھی بلیک آؤٹ ہو گئی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی۔

کسی نے قومی نشریاتی ادارے کی کارکردگی پر سوال اٹھائے تو کسی نے کہا کہ وزیراعظم کی تقریر کو سنسر کیا گیا ہے۔ جبکہ بڑی تعداد میں صحافیوں اور اینکرز نے وزیراعظم کے میڈیا مشیروں اور معاونین کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھائے۔

صحافی اور اینکر سلیم صافی نے ٹویٹ کی ’تین مرتبہ وقت بدلنے کے بعد قوم سے مبینہ وزیراعظم کے خطاب میں ریکارڈنگ اور ایڈیٹنگ کے درجنوں بلنڈرز۔ جو شخص ایک درجن میڈیا ایڈوائزر رکھ کر قوم تک اپنا خطاب صحیح طریقے سے نہیں پہنچا سکتا، وہ ملک کیسے چلارہے ہوں گے؟خود ہی اندازہ لگا لیجیے۔ ویسے تبدیلی پسند آئی؟‘
 

Ali.Pakistani

Senator (1k+ posts)
I second that. If this commission begins working in the right direction, it is going to be very very tough for PML (N) and PPP.