کلبھوشن یادیو کیس کے فیصلے پر وزیراعظم عمران خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں کہا کہ کمانڈر کلبھوشن یادیو کو بے گناہ قرار دیکر رہا کرنے اور ہندوستان واپس نہ بھجوانے کا عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ قابل تحسین ہے۔ وہ پاکستانی عوام کیخلاف جرائم کا ذمہ دار ہے۔ پاکستان قانون کی روشنی میں آگے بڑھے گا۔