PM Imran Khan's reaction on Kulbushan Yadev's verdict

TheRealKing

MPA (400+ posts)



کلبھوشن یادیو کیس کے فیصلے پر وزیراعظم عمران خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں کہا کہ کمانڈر کلبھوشن یادیو کو بے گناہ قرار دیکر رہا کرنے اور ہندوستان واپس نہ بھجوانے کا عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ قابل تحسین ہے۔ وہ پاکستانی عوام کیخلاف جرائم کا ذمہ دار ہے۔ پاکستان قانون کی روشنی میں آگے بڑھے گا۔



 
Advertisement
Last edited by a moderator:

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
ہور دسو پٹواریو کپتان نے تمارےمامے کا نام بھی لےلیا کرتوت بھی گنوا دئیے اور آئندہ کا انجام بھی بتادیا۔ رہائی ایک ہی صورت مل سکتی ہے مریم بی بی کی وڈیو کلیکشن میں سے جس جج کے پاس کیس جائے اس کی کوئی فحش وڈیو برامد ہو جائے۔
 
Last edited:

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
تم امریکہ نہیں ہو یورپ کی تجارت اور آئی ایم ایف کے قرضے پر تین سال سانس لینے کا موقع ملا ہے ورنہ معاشی دیوالیا نکلا ہواتھا۔ ٹانگوں میں چلنے کی سقت نہیں اور دیواروں کو دھکے۔ چلو شاباش واپس ٹیکس چوریوں پر لگ جاو اور قرضے کھاو اونچی اونچی ہانکنے کی ضروت نہیں پانچ سال بعد پھر کوئی بھیک مانگ کر تمارے اللے
تھللے پورے کر دے گا۔
روزنامہ امت کی گھٹیا بھونگیاں

 
Last edited:

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
first time esa hay k Hamari establishment and civilian aik page per hian our qoum kay bahtreen numnadgi ker rahay hian ..thanks God alimight ALLah pehlay civilion our establishment ki larrai main mulk ka nuqsan ho raha tha
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion