PM Imran Khan will take a U-turn on his U-turn statement: Khawaja Asif

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہےکہ عمران خان یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے۔


Defence-Minister-Khawaja-Asif.jpg


وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز کالم نویسوں سے ملاقات میں بیان دیا کہ حالات کے مطابقجو یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں اور جو یو ٹرن لینا نہیں جانتا اس سے بڑا بے وقوف لیڈر نہیں ہوتا، ہٹلر اور نپولین یوٹرن نہ لے کر نقصان میں گئے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم کے بیان پر ٹوئٹر کےذریعے رد عمل کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان یوٹرن والے بیان پر بھی یوٹرن لیں گے، عمران خان کے یوٹرن کا انتظار فرمائیں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
https://twitter.com/x/status/1063683102885715968
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو گورنمنٹ کو کہتا ہوں کہ باقی سب کوچھوڑو اس سور کے لونڈے آصف مراثی کا حساب کتاب شروع کرو
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Harram ki aulad Khawaj sara ....pehley apney qatari letter ko tau defend karo jiss key liye tum JIT par zoor daal rahey thay........ab tau aap ka apna abba bhi mukar gaya hey us letter sey..........Gandi Aulaad na maza na swad