PM Imran Khan to meet country’s top 150 taxpayers today

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
وزیراعظم عمران خان نے آج بڑے ٹیکس دہندگان کو ملاقات کیلئے بلا لیا


479279_29701208.jpg

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آج بڑے ٹیکس دہندگان کو ملاقات کے لئے بلا لیا، قومی خدمت پر سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے جائیں گے۔

وفاقی حکومت نے بڑے ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم آفس میں آج 150 بڑے ٹیکس دہندگان کے اعزاز میں تقریب ہو گی، قومی خدمات پر ٹیکس دہندگان میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے جائیں گے، عمران خان ٹیکس نیٹ بڑھانے سمیت دیگر معاملات پر مشاورت بھی کریں گے۔​

 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
yeah

In a well developed country, this would be amusing but for Pakistan in the current situation, this is a brilliant initiative. These tax payers could use this endorsement to show their integrity and grow their businesses.