PM Imran Khan to leave for Islamabad today, will meet Saudi Arabia Foreign Minister

Pakistan News Hub

Minister (2k+ posts)

مسئلہ کشمیر پر پاکستان دنیا بھر کی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، پاکستان کی آواز پر عرب دنیا نے لبیک کہہ دیا۔

او آئی سی کا اعلامیہ جاری ہونے کے بعد عرب ورلڈ متحرک ہوگئی، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ کل پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔

دونوں وزراء خارجہ مسئلہ کشمیر پر بات کرنے کےلیے پاکستان آرہے ہیں، وہ دفترخارجہ اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

اس سے قبل وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا، جس میں کشمیر کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد نے 57 اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی پر بھی مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے تحت حل کرنے پر زور دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے جیسا قوم سے خطاب میں کہا تھا کہ اگر آج کچھ ملک آپ کے ساتھ نہیں ہیں تو آگے چل کر ہمارے ساتھ ہوجائیں گے، وہی ہوا۔

عرب ورلڈ اور او آئی سی، مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کے ہم آہنگ اور ساتھ کھڑی ہوتی نظر آنے لگی ہے۔

سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر، عرب امارات کے وزیر خارجہ شيخ عبداللہ بن زائد بن سلطان النہیان کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں، ذرائع کے مطابق دونوں وزراء ایک ساتھ پاکستان پہنچيں گے۔

دونوں وزراء کا دورہ پاکستان کشمیرکی صورتحال کے تناظر میں ہے، پاکستان میں سعودی سفیرنواف بن سعید المالکی ایک انٹرویو میں واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر سعودی عرب کو خاصی تشویش ہے اور سعودی عرب اس مسئلے کو بین الاقوامی قرار دادوں کے تحت حل کرنے پر زور دیتاہے۔

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے بھی مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و بربریت پر اعلامیہ جاری کیا اور واضح طور پر کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے تحت حل ہونا چاہیے۔

Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

PM Imran Khan to leave for Islamabad today, will meet Saudi Arabia Foreign Minister

کیوں پی ایم عمران خان کیا چاند پر گئے ہوۓ تھے جو عربے سے ملنے جلدی میں اسلام آباد پہنچ رہے ہیں

عقل کل لوگو! کم از کم تھریڈ کی ہیڈنگ تو ٹھیک لگا لیا کرو

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو اوے اصافیو ڈھول اٹھا لو سارے دھدما دھم بجانا شروع کر دو - جب تک عربی آ کے کوئی لفظ بول نہیں دیتے - اس کے بعد واپس رکھ دینا - تم لوگوں کو تھوڑا سا ہی تو موقع ملتا ہے ڈھول بجانے کا
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Sudden visits of UAE..KSA ministers...are not a normal routine visits... something hurried them to go Pakistan...
I am expecting more visits...
Afghan peace deal and Kashmir serious condition is not ordinarily matter...
 
pinionated

I am sure that Arabs will be missing the bubble butt. Maybe the sheik can get conjugal visit in prison ....
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Sudden visits of UAE..KSA ministers...are not a normal routine visits... something hurried them to go Pakistan...
I am expecting more visits...
Afghan peace deal and Kashmir serious condition is not ordinarily matter...
ہاں ںںںں --- کچھ نے کچھ ہونے والا ہے - ورنہ دو دو اکٹھے کیسے آ سکتے ہیں
 
Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
they are here to protect their trillions of dollars worth of investment in India, more likely trying to find a way out of this situation for India.
Washington has already asked Pakistan to tone down the rhetoric, don’t call them fascist Hindus, and try to avoid cross border terrorism, means “sun only shines through their ASS?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

راجروال جی ! اپنی مخالفت میں کچھ معقولیت لائیں
وگرنہ آپ سے بڑے بڑے نون لیگی ٹرولر پہلے ہی کافی تعداد میں فورم پر موجود ہیں
چلو اوے اصافیو ڈھول اٹھا لو سارے دھدما دھم بجانا شروع کر دو - جب تک عربی آ کے کوئی لفظ بول نہیں دیتے - اس کے بعد واپس رکھ دینا - تم لوگوں کو تھوڑا سا ہی تو موقع ملتا ہے ڈھول بجانے کا