حیرت ہے ایسے لوگوں کا اپنے بارے میں نہ جانے کیا زعم ہے خود
ان کو سننا اتنا مشکل ہے کہ کبھی ان کی وڈیو کی ٹیب کھولنے کی ہمت نہیں پڑتی ۔۔۔۔ دل نہیں کرتا ایسے گھٹیا چوروں کے شیدائیوں کی آواز سننے کو۔۔۔ عمران خان کو تو ہم سننا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔ ہم نے پہلی دفعہ اپنے ملک کے وزیرِ اعظم کی تمام تقاریر قومی جوش و جزبے سے سنیں ۔۔۔۔ کہ
دلوں کی سنسان وادیوں میں آزان دیتے ہیں حرف اس کے