PM Imran Khan should be silent for six months- Javed Chaudhry

Educationist

Minister (2k+ posts)
#2
یہ کھوتے کا پتر اگر اتنا ہی عقل مند ہے تو عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے عہدے

سے ہٹاکر خود کیوں وزیر اعظم نہیں بن جاتا
 
#14
حیرت ہے ایسے لوگوں کا اپنے بارے میں نہ جانے کیا زعم ہے خود
ان کو سننا اتنا مشکل ہے کہ کبھی ان کی وڈیو کی ٹیب کھولنے کی ہمت نہیں پڑتی ۔۔۔۔ دل نہیں کرتا ایسے گھٹیا چوروں کے شیدائیوں کی آواز سننے کو۔۔۔ عمران خان کو تو ہم سننا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔ ہم نے پہلی دفعہ اپنے ملک کے وزیرِ اعظم کی تمام تقاریر قومی جوش و جزبے سے سنیں ۔۔۔۔ کہ
دلوں کی سنسان وادیوں میں آزان دیتے ہیں حرف اس کے
 
Sponsored Link
Sponsored Link_

Featured Discussions