PM Imran Khan should be appreciated on his historic jalsa in USA - Arif Nizami

Danish99

Senator (1k+ posts)
What was the need to held jalsa in America,was it to put pressure on Trump,hahaha Trump is really scared.
 
zagyy

Senator (1k+ posts)
Harami ne koshish to bohat kee k Imran Khan k Khilaf kuch bol sakey but he was helpless!!!
Khisiani Billi khamba noch rahi thee!!!
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
نظامی صاحب جو لوگ امریکہ یا باھر ملک میں رہ رھے ھیں وہ سابقہ حرام خور حکمران خاندانوں کی لوٹ مار اور کرپٹ اداروں کی وجہ سے ملک چھوڑ کر گئے ہیں اور اپنی محنت سے دولت مند بنے ھیں جبکہ آپ کے سابقہ حکمرانوں نے اس ملک کی دولت لوٹ کر اپنے بچوں کو باھرسیٹیل کروایا ھے آپ ان حرام خوروں کے بچوں کو کیوں پاکستان نہیں بلواتے تاکہ یہ قوم ان سے حساب لے۔
آپ کی زبان کو آگ لگتی ھے جب آپ اپنے آقاؤں کے بچوں کا نام کرپشن میں ملوث کرتے ہیں۔
 
نظامی صاحب کو اپنے آقاؤں کے اے سی بند کروانے کی تکلیف تو ھو رھی ھے لیکن جو مال اس غریب قوم کا کرپٹ خاندانوں نے کھایا ھے اور اس مال سے ان کی اولادیں دنیا جہاں میں مزے کررھی ھے انکو واپس لانے کے لئے ریاست سے کبھی اپیل نہیں کریں گے یہ ان لوگوں کا جرنلزم کا اسٹیڈرڈ ھے