Total Cases
2708
Coronavirus in Pakistan
PUNJAB 1072 BALUCHISTAN 175 Deaths 41
SINDH 839 ISLAMABAD 75
KP 343 AJK/GB 204 Recovered 130

PM Imran Khan orders to remove his pictures from utility stores

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
‏شہباز اور نواز شریف بسوں سے لیکر لیٹرینوں پر بھی اپنی تصویریں لگا کر سستی شہرت لیتے تھے

جبکہ وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلٹی سٹورز پر اپنی تصاویر لگانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا
خان کو اللہ نے بہت شہرت دی ہے وہ بس عوام کی فلاح کیلیے اقتدار میں آیا ہے
پاکستانیوں ایسے شخص کی قدر کرو
 

islamabadi

Minister (2k+ posts)
How about firing the retards who put his picture up in the first place? No he wont do it because he probably asked them to put it in first place so that he can remove it later and pull this stunt
 

khwahish

Councller (250+ posts)
ایسے چاپلوسیوں کی ہر طرف بھرمار ہے، عمران عموماً ایسوں کو سب کے سامنے اسٹیج پر، خاص تقریب میں، پبلک میں دانٹ دیتا ہے اور دھکے بھی دےدیتا ہے، یا نعروں کے ذریعے تعریف کرنے والوں کو بھی ڈانٹ دیتا ہے اور اسے ایسے لوگوں کی خوب پہچان ہے اوروہ ایسے افراد سے دور رہنے کی کوشش کرتا ہے، بہت سے افراد احترام و محبت کا اظہار اس طرح کرتے ہیں لیکن کیا سب ہی سچے ہیں،
عمران یہ کام اپنی شہرت کیلیئے نہیں بلکہ صرف اپنے ملک اور عوام کی فلاح و بہبود اور بہتر تعلیم و تربیت کی خاطر یہ سب کچھ کر رہا ہے اور اسے اپنی ذمے داری سمجھتے ہوئے اس فرض کو نبھا نے کی کوشش میں مصروف ہے جسکے بارے میں الله تعالیٰ نے باربار قرآن میں ارشاد فرمایا.
اگر ہم اسلامی تاریخ دیکھتے ہیں اور مختلف واقعیا ت، گروہ یا چاپلوسی اور چالوں اور منافقت کا موازنہ کرنا چاہیں تو موازنے اور سمجھنے کیلیئے آج کا دور موزوں ہے چونکہ آج سے تیس چالیس سال پہلے تک ہمیں حیرت ہوتی تھی کہ وہ کون لوگ تھے جو ایسی حرکتیں کرتے تھے لیکن آج ہم حیرت زدہ نہیں چونکہ ہمارے بزرگ اسقدر جاہل اور منافق نہیں تھے جتنے ہم آج ہیں
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں