PM Imran Khan message on Human Rights Day

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
ابے یہ ٹوپی ڈرامہ بند کردے اب... تھر میں تیرے آنے کے بعد سے ٢٥ بچے مر چکے ہیں...کراچی میں پانچ لاکھ لوگو بیروزگار ہوچکے ہیں
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ٰاِن چیزوں کا حساب بہاریوں کے والدِ محترم میئر وسیم اختر اور سائیں وزیر اعلی سے مانگیں
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ابے یہ ٹوپی ڈرامہ بند کردے اب... تھر میں تیرے آنے کے بعد سے ٢٥ بچے مر چکے ہیں...کراچی میں پانچ لاکھ لوگو بیروزگار ہوچکے ہیں

تھر سندھ میں ہے ناں۔۔۔
اٹھارویں ترمیم یاد ہے۔۔۔؟
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
By looking at IK's mentality in making decisions so far... it seems

IK doesn't believe in HUMAN RIGHTS
He believes in 'HUM HAIN RIGHT' ...( We are always right)