وزیر اعظم عمران خان کی کوئٹہ پہنچتے ہی حالیہ دہشت گردی کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات۔ وزیراعظم نے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور شہداء کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔