PM Imran Khan held a telephonic conversation with the Palestinian President

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
He did not call him on a personal level, but as a head of state.

Sometimes you have no choice but to deal with leaders who have sold their people.
Apart from just calling as per international optics, we cant do shit. We cant even feed our own nation or put our own house in order. Apnay pichwaray par gobar laga hua hai aur hum Palestinian qom ka muh saaf karne chale hain aur mazay ki baat unka leader hamain kehta hai ke bhai jaao, hamari fikr na karo
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی، تڑپنا، سسکنا اور دکھ سہنے میں کوئی برائی نہیں ہے مگر سامنے والا اپکے منہ پر کہہ رہا کہ اپنے کام سے کام رکھو تو اپنی گاف ہر جگہ گھسانے سے اچھا ہے تھوڑی شرم ہی کر لو
میں رسول اللہ صلعم کا حوالہ دے رہا ہوں اور تم گالیاں بک رہے ہو
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
ہر بندہ تمہاری طرح نہیں سوچتا اور اس طرح کی گندی زبان استعمال کر کے تم کسی کو قائل بھی نہیں کر سکتے گڈ لک
تم اچھی زبان استعمال کرکے دوسروں کے اندر گھسو اور انکی دل کھول کر گالیاں کھاو
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
تم اچھی زبان استعمال کرکے دوسروں کے اندر گھسو اور انکی دل کھول کر گالیاں کھاو
میں نے اللہ کے رسول کا حوالہ دیا ہے تم نے گالیاں