PM Imran Khan has given a good reply to Modi - Salman Ghani

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں پہلی بار حکومت کسی سمجھدار بندے کےہاتھ میں ہے.

لوگ حسد کے مارے اس بات کو تسلیم کرنے کی ہمت نہیں رکھتے. مگر آہستہ آہستہ حالات جاہل ترین بندے کو بھی مجبور کر دین گے کہ وہ اس بات کو ماں لیں کے حکومت خان کی منسٹری میں کسی بھی قابل حکومت کے برابر ہے.


.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں پہلی بار حکومت کسی سمجھدار بندے کےہاتھ میں ہے.

لوگ حسد کے مارے اس بات کو تسلیم کرنے کی ہمت نہیں رکھتے. مگر آہستہ آہستہ حالات جاہل ترین بندے کو بھی مجبور کر دین گے کہ وہ اس بات کو ماں لیں کے حکومت خان کی منسٹری میں کسی بھی قابل حکومت کے برابر ہے.


.



اِس مولوی کی مثال اُس بکری سے مِلتی جُلتی ہے جو اپنی مرضی کے خلاف دودھ تو دے دیتی ہے لکن مینگنیاں ڈال کر . یہ ہمیشہ ہی عمران خان کی اگر ہلکی سی تعریف کر بھی دیتا رہا ہے تو وہ حُبِ علی میں نہیں بلکہ بغضِ معاویہ میں

لیکن آج پہلی مرتبہ لگا کہ یہ نونی پٹواری بن کر نہیں بلکہ ایک پاکستانی بن کر بات کر رہا ہے

لگتا ہے پاکستان میں لفافوں میں بھی سوچ کی تبدیلی آ رہی ہے